• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Faiyaz کی جانب سے حالیہ مواد

  1. F

    گوگل میپ میں معلومات کے اضافے یا اندراج کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ٓ! جی بہت بہت شکریہ آپ کا۔جزاک اللہ خیرا۔ اب پھر کسی نئی جگہ کو ایڈ کر کے تجربہ کریں گے۔
  2. F

    گوگل میپ میں معلومات کے اضافے یا اندراج کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محمد نعیم صاحب ٓ! بہت شکریہ! معلوم ہوا کہ بنیادی چیز صحیح کٹیگری کا منتخب کرنا ہے۔ مزید وضاحت چاہوں گا کہ میپ پر نام ظاہر ہونے کے لئے لیبل میں نام لکھنا ضروری ہے؟ یا نام کی کٹیگری میں نام فل کرنے بھر نے کے بعدخو بخود ظاہر ہو جائے گا؟
  3. F

    گوگل میپ میں معلومات کے اضافے یا اندراج کا طریقہ

    اہم معلومات کے لئے شکریہ! گوگل میپ میکر بند کر دیا گیا ہے۔ گوگل میپ میںadd missing place کے ذریعہ ٹٹول کر کسی قدر ہو جاتا ہے۔ اور لیبل کرنے پر نام بھی شو کرتا ہے۔ لیکن ڈراپ غبارہ میں اندراج کے مناسب نشانSymbleکیسے شامل کریں؟ بندہ شدت سے منتظر ہے۔
Top