• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

israrulhaq کی جانب سے حالیہ مواد

  1. I

    شعبان کی پندرھویں رات

    بھائی صاحب پہلے اس کو پڑھیں۔ جہاں تک آپ نے آیت کریمہ ﴿ إنا أنزلنه في ليلة مباركة إنا كنا منذرين ﴾ کی تفسیر نصف شعبان کی رات سے کی ہے، تو یہ تفسیر قرآنی نصوص کے مخالف ہونے کی وجہ سے مردود ہے۔ کیونکہ قرآن کریم رمضان میں لیلۃ القدر میں نازل ہوا ہے، نہ کہ شعبان میں۔ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿...
  2. I

    شعبان کی پندرھویں رات

    بھائی آپ نے لکھا ہےکہ آپ نے لیلۃ مبارکۃ کی تفسیر کیلئے نہ جانے متاخر تفسیروں کا حوالہ کیوں دیا؟ میں نے اس میں واضع طور پر لکھا ہے۔ بعض مفسر ین کا خیال ہے اس سے مراد شب برات ہے اور بعض کے نزدیک شب قدر ہے۔ آپ میری پوسٹ دوبارہ پڑھیں ۔ اس حصے میں ہم شب برات کا ذکر کریں...
  3. I

    رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں قضائے عمری ادا کرنا

    بعض لوگوں میں یہ مغالطہ پایا جاتا ہے کہ رمضان کے آخری جمعہ کو ایک دن کی پانچ نمازیں مع وتر پڑھ لی جائیں تو ساری عمر کی قضا نمازیں ادا ہو جائیں گی. یہ قطعاً باطل خیال ہے۔ رمضان کی خصوصیت، فضیلت اور اجر و ثواب کی زیادتی اپنی جگہ لیکن ایک دن کی قضا نمازیں پڑھنے سے ایک دن کی ہی نمازیں ادا ہوں گی،...
  4. I

    كيا نصف شعبان كا روزہ ركھ لے چاہے حديث ضعيف ہى كيوں نہ ہو ؟

    صرف شیخ زبیر علی زئی کے کہنے کی وجہ سے مومل بن اسماعیل کو ثقہ وصدوق قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ بے شمار آئمہ نے اس کے ضعف کوبھی واضح انداز میں بیان کیاہے۔جس کے میں نے بے شمار حوالے دے دیئے ہیں۔ انہی حوالوں کی روشنی میں ہم شیخ زبیر علی زئی کی کتاب نور العینین کا حوالہ دیا تھا جس میں لکھا ہوا ہے...
  5. I

    كيا نصف شعبان كا روزہ ركھ لے چاہے حديث ضعيف ہى كيوں نہ ہو ؟

    مومل بن اسماعیل کے ضعف کی محدثین نے واضح الفاظ میں تصریح کی ہے اسی کے ساتھ سبب ضعف کوبھی واضح انداز میں بیان کیاہے۔ جس سے واضح ہے کہ مومل بن اسماعیل پر ہونے والاجرح جرح مفسر ہے۔ اس کے باوجود اسنادہ صحیح کہنایاتوزبیر علی زئی کی تقلید کی وجہ سے ہے جس نے مومل بن اسماعیل کو ثقہ وصدوق قراردے رکھاہے...
  6. I

    كيا نصف شعبان كا روزہ ركھ لے چاہے حديث ضعيف ہى كيوں نہ ہو ؟

    کیا ضعیف حدیث پرعمل کرنا جائز ہے یا نہیں یہ جاننے کے لیے ایک حدیث پیش خدمت ہے جو "نماز میں ہاتھ کہاں باندھیں" سے لی گئی ہے۔حدیث کا متن یہ ہے۔ "حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دائیں ہاتھ کو...
  7. I

    كيا نصف شعبان كا روزہ ركھ لے چاہے حديث ضعيف ہى كيوں نہ ہو ؟

    کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ ہوا میں تیر مارنے کی بجائے پورا مضمون پڑھ کر پھر اس کا جواب دیتے۔
  8. I

    شعبان کی پندرھویں رات

    مشرک یا کینہ پرور کے سوا عام معافی:۔ ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ ، روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا إن الله ليطلع في ليلة النصف من شعبان فيغفر لجميع خلقه إلا لمشرك أو مشاحن بے شک شعبان کی پندرہویں شب کو اللہ تعالیٰ متوجہ ہوتا ہے اور تمام مخلوق کی مغفرت فرما...
  9. I

    شعبان کی پندرھویں رات

    مشرک یا کینہ پرور کے سوا عام معافی:۔ ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ ، روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا إن الله ليطلع في ليلة النصف من شعبان فيغفر لجميع خلقه إلا لمشرك أو مشاحن بے شک شعبان کی پندرہویں شب کو اللہ تعالیٰ متوجہ ہوتا ہے اور تمام مخلوق کی مغفرت فرما...
  10. I

    شعبان کی پندرھویں رات

    اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ شعبان شہر حبیب الرحمن بھی کہلاتا ہے،شعبان کو دو مبارک مہینوں رجب المرجب اور رمضان المبارک کے درمیان واقع ہونے کا شرف بھی حاصل ہے، اِس ماہ مبارکہ میں وہ شب ِعظیم بھی ہے جس کو شب برأت اور شب رحمت و نصرت کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے ،جس کے بارے میں قرآن مجید اعلان...
  11. I

    كيا نصف شعبان كا روزہ ركھ لے چاہے حديث ضعيف ہى كيوں نہ ہو ؟

    ضعیف حدیث فضائل کے باب میں مقبول ‘قابل عمل اور لائق استدلال ہے علامہ ہیثمی رحمۃ اللہ علیہ نے مجمع الزوائد میں امام طبرانی کی معجم کبیرومعجم اوسط سے شب براء ت کی فضیلت والی روایت نقل کرنے کے بعد راویوں کی توثیق وتعدیل کرتے ہوئے لکھا : ورجالھما ثقات ۔ ترجمہ : اور ان دونوں احادیث کے راوی معتبر...
Top