السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ برادرم میری پاس وقت کی بہت کمی ہے اور معلومات بھی بہت کم آپ کھلے فورم پر پوچھیے یھاں پر بہت اچھے علماء کرام موجود ہے آپ کو بھتر جواب
مل جایگا میری خیال میں تو یہ بات غلط ہے وسیلہ کا معنی ہے تقرب اور یہ اعمال صالحہ کی ذریعے کی جاتی ہے اشخاص کی ذریعے نھیں بھر حال مستند جواب لکھنے سے معذور ہو پیارے بھایی جان ناراض مت ہونا