محترم بھائی آپ کے بارے میں رپورٹ ملی ہے کہ ذاتی پیغام والی سہولت کو غلط استعمال کر رہے ہیں ، آپ سے گزارش ہے کہ لمبی چوڑی پوسٹیں ، یا بحث و مباحثہ کے لیے ذاتی پیغام کی سہولت استعمال نہ کریں ، خاص طور پر ان لوگوں کے ساتھ جو اس کو پسند نہیں کرتے ۔ شکریہ ۔