• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Osama

رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ سبحان اللہ مومن کی کیا شان ہے کہ اسکا کوئی کام نفسانیت اور دنیا کے لۓ نہیں ہے یعنی گرچہ صورت دنیا کی ہے مگر اس میں بھی اسکی نیت اللہ تعالٰی کے لۓ ہے لہذا وہ دنیا کا کام بھی عین دین ہو گیا }

اس حدیث کے راوی کون
کیا اس سے ملتی جلتی کوی حدیث ہے
یہ جو میں لکھا ھو اس کا حوالہ ملینگے کیا
جگہ
India
Top