• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    اِس آیت کی ترکیب چاہیے

    بہت شکریہ اِس آیت کی مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی۔ اب الحمد للہ اچھی طرح سمجھ آ گئی ہے۔
  2. M

    اِس آیت کی ترکیب چاہیے

    سورت یونس کی ایک آیت ہے۔ ربنا لاتجعلنا فتنۃ للقوم الظالمین میں اِس آیت کا ترجمہ صحیح طرح سے نہیں کر پا رہا۔ میں اِس طرح ترجمہ کر رہا ہوں۔ اے ہمارے رب نہ بنا ہم کو فتنہ ظالموں کی قوم کے لیے۔ یہ ترجمہ بلکل غلط ہے۔ اِس آیت کا ترجمہ کس طرح کیا جائے گا؟
  3. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    اِس بات کا علم تو مجھے بھی ہے کہ مواحدین جنت میں جائیں گے چاہے جھنم میں سے اپنے گناہوں کی سزا بھگت کر ہی کیوں نا جائیں اور مشرک و کافر ہمیشہ جھنم میں رہیں گے۔ کیوں کہ بہت سی قرآنی آیات اور احادیث میں ایسا ہی لکھا ہے۔ لیکن مجھے اِس حدیث کی سمجھ بلکل نہیں آ رہی۔ آپ ایسا کریں کسی دوسرے محدث سے اِس...
  4. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    اور ان سب کے شفاعت کا تعلق ان لوگوں سے تھا جن کا نامہ اعمال میں کوئی نہ کوئی نیکی ضرور تھی خواہ وہ نیکی ذرہ کے برابر یا اس سے کمتر درجہ ہی کیوں نہ ہو اور اس طرح ، اب کوئی ایسی کوئی ذات باقی نہیں رہ گئی ہے۔لیکن ابھی ارحم الراحمین کی ذات باقی ہے ۔جس کی رحمت جس کا کرم اور جس کی عنایت ہر ایک پر سایہ...
  5. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    تم میں سے کوئی بھی شخص ظاہر ثابت شدہ حق کے حصول میں اتنی شدید جدوجہد اور سختی نہیں کرتا جتنی شدید جدوجہد مؤمن قیامت کے دن اپنے ان بھائیوں کی نجات کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور میں کریں گے جو دوزخ میں ہوں گے وہ مؤمن کہیں گے کہ " ہمارے پروردگار ! یہ لوگ ہمارے ساتھ نماز پڑھتے تھے اور ہمارے ساتھ حج...
  6. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    مومن جائیں گے اور جس کے دل میں ایک درہم کے برابر بھی ایمان ہو گا اُس کو نکال لائیں گے پھر جائی گے اور جس کے دل میں آدھے درہم بھی ایمان ہو گا اُس کو بھی نکال لائیں گے اور پھر جائیں گے اور اُس کو بھی نکال لائیں گے جس کے دل میں ایک ذرہ کے برابر بھی ایمان ہو گا۔ کیا اِس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جھنم...
  7. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں ذرا آسان الفاظ میں بتائیں۔
  8. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    یہ حدیث پڑھیں اِس میں پہلے کہا گیا ہے کہ مومن لوگ ہر اُن شحص کو جھنم سے باہر نکال لائیں گے جس کے دل میں ایک ذرے کے برابر بھی ایمان ہو گا۔ اب ظاہر ہے سب ایمان والے جھنم سے باہر نکال لیے جائیں گے تو جھنم میں کوئی ایمان والا نہیں بچے گا۔ اب اسی حدیث میں آگے کہا گیا ہے کہ سب لوگ اپنی اپنی سفارش کر...
  9. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    حَتَّى إِذَا خَلَصَ الْمُؤْمِنُونَ مِنْ النَّارِ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَامِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ بِأَشَدَّ مُنَاشَدَةً لِلَّهِ فِي اسْتِقْصَاءِ الْحَقِّ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ لِلَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لِإِخْوَانِهِمْ الَّذِينَ فِي النَّارِ يَقُولُونَ رَبَّنَا كَانُوا يَصُومُونَ مَعَنَا...
  10. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    میں نے یہ سوال صرف اِس لیے پوچھا تھا کہ میں یہ جان سکوں کہ جو حدیث میں بار بار لکھ رہا ہوںاُس میں جن لوگوں کا ذکر کیا گیا ہےجن کو اللہ تعالٰی جھنم سے نکالے گا وہ کون لوگ ہوں گے؟ اور ابھی تک مجھے اِس کا جواب نہیں دیا گیا۔
  11. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    یہ بخاری کی حدیث کاایک حصہ ہے ۔اِس حدیث میں جس لوگوں کے بارے میں بات کی گئی ہے وہ کون لوگ ہیں؟ مرجیہ کہتے ہیں کہ یہ کافر لوگ ہیں جن کو اللہ تعالٰی جھنم سے باہر نکالےگا۔ لیکن قرآن کی بہت سی آیات اور احادیث سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ مشرک ہمیشہ جھنم میں رہیں گے۔ حدیث کے اِس حصے میں جن لوگوں کی بات...
  12. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    اِس حدیث کو پوسٹ کیے ہوئے دو تین دن ہو گئے ہیں۔ لیکن ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا۔اس فارم میں کوئی محدث ہے بھی کہ نہیں یا ویسے ہی محدث فارم نام رکھ لیا ہے؟
  13. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    مرجیہ اِس حدیث کے ایک جملے سے یہ دلیل لیتے ہیں کہ اللہ تعالٰی کافروں کو بھی جھنم سے نجات دلا دے کا۔لیکن اُن کی یہ دلیل صحیح نہیں ہیں کیوں کے دوسرے بہت سی جگہوں پر ہے کہ کافر ہمیشہ جھنم میں رہیں گے ۔ اور وہ جو لوگ جھنم سے نکالے جائیں گے وہ مسلمان بھی نہیں ہو گے کیوں کہ تمام مسلمان جن کے دل میں...
  14. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    اِس حدیث کے اُردو ترجمے میں کچھ الفاظ صحیح نہیں استعمال کیے گے۔ جیسے ایمان کی جگہ نیکی لکھی ہوئی ہے۔
  15. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ حوض اور شفاعت کا بیان ۔ حدیث 151 قیامت کے دن شفاعت وغیرہ سے متعلق کچھ اور باتیں راوی: وعن أبي سعيد الخدري أن أناسا قالوا يا رسول الله هل نرى ربنا يوم القيامة ؟ قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " نعم هل تضارون في رؤية القمر ليلة البدر صحوا ليس فيها سحاب ؟ " قالوا : لا...
  16. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    اس حدیث کے بارے میں میں کچھ جاننا چاہتا ہوں۔
  17. M

    اِس حدیث کے بارے میں معلومات چاہیں۔

    مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ حوض اور شفاعت کا بیان ۔ حدیث 151 قیامت کے دن شفاعت وغیرہ سے متعلق کچھ اور باتیں راوی: وعن أبي سعيد الخدري أن أناسا قالوا يا رسول الله هل نرى ربنا يوم القيامة ؟ قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " نعم هل تضارون في رؤية القمر ليلة البدر صحوا ليس فيها سحاب ؟ " قالوا : لا...
  18. M

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    کیا کوئی ایسی حدیث ہے جس میں کہا گیا ہو کہ ایسا انسان جس کے پاس کبھی بھی اسلام کی دعوت نہ پہنچی ہو وہ جنت میں جائے گا؟
Top