• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    میرا تعارف ۔۔۔۔۔

    شکریہ بھائی جان، عروض اور اصول شعر پر میں نے کچھ عرصہ پہلے چند مضامین تحریر کئے ہیں انشاء اللہ جلد ہی شیئر کروں گا۔
  2. ن

    اس حدیث کاپس منظر کیا ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحٰمن الرحیم اپنے انتہائی قابل احترام محدثین حضرات کی خدمت میں ’’السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‘‘ امید ہےکہ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔ حدیث ’’ من تشبه بقوم فهو منهم‘‘ اس حدیث کاپس منظرکیا ہے؟نیز اسکی صحت و ضعف کے متعلق مدلل جواب چاہئے۔۔۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الاجزاء
  3. ن

    میرا تعارف ۔۔۔۔۔

    میرے پیارے بھائی یہ تو محض دعائیہ کلمات ہیں آپ تو ماشاء اللہ عربی جانتے ہیں یہ شعر قطعاً نہیں ہوسکتے ۔۔باقی رہی عروض کی بات تو عروض تو اللہ کے فضل سے خاکسار کا اوڑھنا بچھونا ہے عروض کے متعلق کوئی اشکال ہو تو ضرور فرمائیے گا۔
  4. ن

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    بھائی آپ اگر اپنا ای میل دے دیں تو میں آپ کو پوری فائل بھیج دوں گا کیونکہ اس وقت مجھے وہ لنک یاد نہیں بہت پہلے میں نے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کی تھی۔
  5. ن

    میرا تعارف ۔۔۔۔۔

    جزاک اللہ خیرا واحسن الاجزاء جميع الاخوة من أعماق القلب أنا ممتن۔۔۔۔الله يبارك جميع الإخوة إلى الأبد. آمین۔
  6. ن

    میرا تعارف ۔۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحٰمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خاکسار کو نعمان نیر کلاچوی کہتے ہیں تعلق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔
Top