الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر کسی کے پاس نماز میں سینے پے ہاتھ باندھنے کی کوئی صحیح حدیث ہو تو برائے مھربانی مجھے بتادیں- جزاک اللہ
@محمد زاہد بن فیض
@محمد عامر یونس
@تلمیذ
@علی معاویہ بھائی بھائی
@محمد ارسلان
@lovelyalltime
علی نے کہا کہ یہ سنت ہے کہ ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ کے اوپر رکھا جاے ناف کے نیچے، نماز کے دوران-
(مسند احمد بن حنبل، ابو داود،)
امام ابنِ ابی شیبہ رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ القمہ نے اپنے باپ سے روایت کی ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنا داہنا ہاتھ اپنے بائین ہاتھ پے رکھتے اور ناف کے نیچے-امام ابراہیم نے...