• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    اس شخص سےبڑھ کر ظالم کون ہےجو اللہ تعالٰی کی مسجدوں میں اللہ تعالٰی کےذکر کئےجانےکو روکےانکی...

    اس شخص سےبڑھ کر ظالم کون ہےجو اللہ تعالٰی کی مسجدوں میں اللہ تعالٰی کےذکر کئےجانےکو روکےانکی بربادی کی کوشش کرے(آیت بقیہ ترجمہ تبصرے میں ہے)
  2. عبداللہ امانت محمدی

    یہود کہتے ہیں کہ نصرانی حق پر نہیں (١) اور نصرانی کہتے ہیں کہ یہودی حق پر نہیں، حالانکہ یہ سب...

    یہود کہتے ہیں کہ نصرانی حق پر نہیں (١) اور نصرانی کہتے ہیں کہ یہودی حق پر نہیں، حالانکہ یہ سب لوگ تورات پڑھتے ہیں۔ اسی طرح ان ہی جیسی بات بےعلم بھی کہتے ہیں (٢) قیامت کے دن اللہ ان کے اس اختلاف کا فیصلہ ان کے درمیان کر دے گا۔
  3. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 113 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 113 کا ترجمہ ہے۔
  4. عبداللہ امانت محمدی

    سنو جو بھی اپنے آپ کو خلوص کے ساتھ اللہ کے سامنے جھکا دے۔ بیشک اسے اس کا رب پورا بدلہ دے گا، اس...

    سنو جو بھی اپنے آپ کو خلوص کے ساتھ اللہ کے سامنے جھکا دے۔ بیشک اسے اس کا رب پورا بدلہ دے گا، اس پر نہ تو کوئی خوف ہوگا، نہ غم اور اداسی۔
  5. عبداللہ امانت محمدی

    یہ کہتے ہیں کہ جنت میں یہود و نصاریٰ کے سوا اور کوئی نہ جائےگا، یہ صرف ان کی آرزوئیں ہیں، ان...

    یہ کہتے ہیں کہ جنت میں یہود و نصاریٰ کے سوا اور کوئی نہ جائےگا، یہ صرف ان کی آرزوئیں ہیں، ان سےکہو کہ اگر تم سچےہو تو کوئی دلیل تو پیش کرو ۔
  6. عبداللہ امانت محمدی

    تم نمازیں قائم رکھواورزکوۃدیتےرہاکرواورجوکچھ بھلائی تم اپنےلئےآگےبھیجوگےسب کچھ اللہ کےپاس...

    تم نمازیں قائم رکھواورزکوۃدیتےرہاکرواورجوکچھ بھلائی تم اپنےلئےآگےبھیجوگےسب کچھ اللہ کےپاس پالوگےبیشک اللہ تعالی تمہارےاعمال کوخوب دیکھ رہاہے
  7. عبداللہ امانت محمدی

    ان اہل کتاب کے اکثر لوگ باوجود حق واضح ہو جانے کے محض حسد و بغض کی بنا پر تمہیں بھی ایمان سے ہٹا...

    ان اہل کتاب کے اکثر لوگ باوجود حق واضح ہو جانے کے محض حسد و بغض کی بنا پر تمہیں بھی ایمان سے ہٹا دینا چاہتے ہیں، تم بھی معاف کرو اور چھوڑو یہاں تک کہ اللہ تعالٰی اپنا حکم لائے۔ یقیناً اللہ تعالٰی ہرچیز پر قدرت رکھتا ہے۔
  8. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 109 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 109 کا ترجمہ ہے۔
  9. عبداللہ امانت محمدی

    کیا تم اپنےرسول سےیہی پوچھنا چاہتےہو جو اس سےپہلےموسیٰ علیہ السلام سےپوچھا گیا تھا(سنو) ایمان کو...

    کیا تم اپنےرسول سےیہی پوچھنا چاہتےہو جو اس سےپہلےموسیٰ علیہ السلام سےپوچھا گیا تھا(سنو) ایمان کو کفر سے بدلنے والا سیدھی راہ سے بھٹک جاتا ہے
  10. عبداللہ امانت محمدی

    کیا تجھے علم نہیں کہ زمین اور آسمان کا مالک اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی...

    کیا تجھے علم نہیں کہ زمین اور آسمان کا مالک اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں،(البقرۃ:107)۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں، یا بھلا دیں اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں، کیا تو نہیں جانتا کہ...

    جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں، یا بھلا دیں اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں، کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے،(البقرۃ:106)۔
  12. عبداللہ امانت محمدی

    نہ تو اہل کتاب کے کافر اور نہ مشرکین چاہتے ہیں کہ تم پر تمہارے رب کی کوئی بھلائی نازل ہو (ان کے...

    نہ تو اہل کتاب کے کافر اور نہ مشرکین چاہتے ہیں کہ تم پر تمہارے رب کی کوئی بھلائی نازل ہو (ان کے اس حسد سے کیا ہوا) اللہ تعالٰی جسے چاہے اپنی رحمت خصوصیت سے عطا فرمائے، اللہ تعالٰی بڑے فضل والا ہے
  13. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 105 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 105 کا ترجمہ ہے۔
  14. عبداللہ امانت محمدی

    اے ایمان والو تم (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو) ' راعنا ' نہ کہا کرو، بلکہ ' انظرنا ' کہو (١) یعنی...

    اے ایمان والو تم (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو) ' راعنا ' نہ کہا کرو، بلکہ ' انظرنا ' کہو (١) یعنی ہماری طرف دیکھئے اور سنتے رہا کرو اور کافروں کے لئے دردناک عذاب ہے۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 104 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 104 کا ترجمہ ہے۔
  16. عبداللہ امانت محمدی

    دعوت الی الله پروگرامز

    درس قرآن مجید محترم جنابعبداللہ امانت محمدیارشاد فرمائیں گے، ان شاء اللہ عنوان: احسن القصص(حصہ دوم) سوال و جواب کی نشست ہو گی بمقام :جامعہ تعلیم القرآن والحدیث چک نمبر 17، بعد نمازِ عشاء : 7:30 بجے بروز اتوار21فروری 2016
  17. عبداللہ امانت محمدی

    اگر یہ لوگ صاحب ایمان متقی بن جاتے تو اللہ تعالٰی کی طرف سے بہترین ثواب انہیں ملتا، اگر یہ جانتے...

    اگر یہ لوگ صاحب ایمان متقی بن جاتے تو اللہ تعالٰی کی طرف سے بہترین ثواب انہیں ملتا، اگر یہ جانتے ہوتے،(البقرۃ:103)۔
  18. عبداللہ امانت محمدی

    جب تک یہ نہ کہہ دیں کہ ہم تو ایک آزمائش ہیں (٤) تو کفر نہ کر پھر لوگ ان سے وہ سیکھتے جس سے خاوند...

    جب تک یہ نہ کہہ دیں کہ ہم تو ایک آزمائش ہیں (٤) تو کفر نہ کر پھر لوگ ان سے وہ سیکھتے جس سے خاوند و بیوی میں جدائی ڈال دیں اور دراصل وہ بغیر اللہ تعالٰی کی مرضی کے کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے (٥) یہ لوگ وہ سیکھتے ہیں جو انہیں نقصان پہنچائے اور نہ نفع پہنچا سکے، اور وہ جانتے ہیں کہ اس کے لینے...
  19. عبداللہ امانت محمدی

    ا ور اس چیز کے پیچھے لگ گئے جسے شیاطین (حضرت) سلیمان کی حکومت میں پڑھتے تھے۔ سلیمان نے تو کفر نہ...

    ا ور اس چیز کے پیچھے لگ گئے جسے شیاطین (حضرت) سلیمان کی حکومت میں پڑھتے تھے۔ سلیمان نے تو کفر نہ کیا تھا، بلکہ یہ کفر شیطانوں کا تھا، وہ لوگوں کو جادو سکھایا کرتے تھے (١) اور بابل میں ہاروت ماروت دو فرشتوں پر جادو اتارا گیا تھا (٢) وہ دونوں بھی کسی شخص کو اس وقت تک نہیں سکھاتے تھے (٣)
  20. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 102 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 102 کا ترجمہ ہے۔
Top