• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    بھاری سجدہ

    اس مرتبہ پھر تسلی کی کہ میں کھڑا تو بالکل ویسے ہی سیدھا ہوں جس طرح کتاب میں لکھا اور کتاب میں بنے نقشہ پر دکھایا گیا تھا۔ ہاتھوں کو بلند کر کے کانوں کی لوؤں کو چھوتے ہوئے قدرے با اعتماد طریقے سے اللہ اکبر کہا۔ لیکن سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہوئے پھر آواز آہستہ کرنا پڑی کہیں کوئی سُن نہ لے۔فاتحہ کے بعد...
  2. ن

    بھاری سجدہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھاری سجدہ ڈاکٹر جِفری لانج (Dr. Jeffery Lang) امریکہ کی مشہور ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک کنساس یونیورسٹی میں ریاضیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ اپنے اِسلام لانے کا قصہ بیان کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ جس دِن میں نے...
  3. ن

    توحید کے مخالف اُمور(شرک)

    جزاک اللہ خیرا
  4. ن

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    قابل غور بات ہے ویسے جزاک اللہ خیرا ابوالحسن علوی بھائی
  5. ن

    شعبان کی پندرھویں رات

    حاصل البحث:۔ اس مذکورہ بالا توضیح سے یہ نتیجہ نکلا کہ نصف شعبان کے بارہ میں جو بھی مرویا ت ہیں وہ تمام تر موضوع یا ضعیف ہیں ۔ یہی بات امام عقیلی نے الضعفاء ۲۹/۳ میں اور حافظ ابو الخطاب ابن دحیہ نے الباعث علی انکار البدع والحودث ص۲۵ میں کہی ہے۔ لہٰذا ان تمام تر بدعات و خرافات سے اجتناب کیاجائے۔...
  6. ن

    شعبان کی پندرھویں رات

    صلاۃ الفیۃ:۔ شعبان کی نصف کی رات کو بعض لوگ صلاۃ البراۃ یا صلاۃ الالفیۃ ادا کرتے ہیں جس میں سو رکعات میں سے ہر رکعت میں ۱۰ بار "قل ھواللہ " (سورۂ اخلاص) پڑھی جاتی ہے۔ اس کا ثبوت کسی صحیح حدیث میں موجود نہیں ہے۔
  7. ن

    شعبان کی پندرھویں رات

    مشرک یا کینہ پرور کے سوا عام معافی:۔ ایک روایت یہ بھی پیش کی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات کو مشرک اور بغض وکینہ رکھنے والے کے سوا اپنی ساری مخلوق کو معاف فرمادیتے ہیں: [سنن ابن ماجه - كتاب إقامة الصلاة والسنۃفیھا، باب ما جاء في ليلة النصف من شعبان - حديث:‏13۹۰‏] لیکن اس کی سند میں...
  8. ن

    شعبان کی پندرھویں رات

    روزہ:۔ اسی طرح کی ایک اور روایت سنن ابن ماجہ میں علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: " إذا كانت ليلة النصف من شعبان ، فقوموا ليلها وصوموا نهارها ، فإن الله ينزل فيها لغروب الشمس إلى سماء الدنيا ، فيقول : ألا من مستغفر لي فأغفر له ألا مسترزق فأرزقه ألا مبتلى فأعافيه...
  9. ن

    شعبان کی پندرھویں رات

    بے حساب مغفرۃ:۔ ایک روایت جامع ترمذی کے حوالے سے پیش کی جاتی ہے کہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنھا بیان فرماتی ہیں: " فقدت رسول الله صلى الله عليه وسلم ليلة فخرجت ، فإذا هو بالبقيع ، فقال : " " أكنت تخافين أن يحيف الله عليك ورسوله " ، قلت : يا رسول الله ، إني ظننت أنك أتيت بعض نسائك ، فقال : "...
  10. ن

    شعبان کی پندرھویں رات

    لیلۃ مبارکہ:۔ بعض لوگ سورۂ دخان کی ابتدائی آیت سے استدلال کرتے ہیں کہ اس میں جو لیلہ مبارکہ کا تذکرہ ہوا ہے وہ نصف شعبان کی رات ہے۔ مگر یہ قیاس آرائی محض باطل پر مبنی ہے۔ کیونکہ اللہ رب العالمین نے سورۂ دخان میں فرمایا ہے: "إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا...
  11. ن

    شعبان کی پندرھویں رات

    نام كتاب: شعبان کی پندرھویں رات مؤلف : محمد رفيق طاهر اشاعت أولى :ذي الحجه 1430هـ ناشر:مكتبـه أهـل الأثر 00923217302283 http://www.ahlalathr.net ¢ ماہ شعبان کا آغاز ہوتے ہی شعبان کی پندرھویں رات کی فضیلت و عظمت اور اس کے خصائل و خصائص بیان ہو نا شروع ہوجاتے ہیں، جبکہ کتاب و سنت صحیحہ...
  12. ن

    السلام علیکم

    جزاک اللہ خیرا بھائی خوش آمدید اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائیں،،،آمین
  13. ن

    اردو یونی کوڈ کی بورڈ

    ارسلان بھائی بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
  14. ن

    نئی زندگی

    جزاک اللہ خیرا بھائی
  15. ن

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    جزاک اللہ حافظ نوید بھائی آپ یہاں بھی آ گئےمیں پہلے پہچانا نہیں تھا اب پہچان لیا،، بہت خوشی ہوئی ،، جزاک اللہ for coming اب آپ یہاں آ گئے ہیں تو آپ کو ان شاءاللہ سب بھائی مل کر سکھا دیں گے،، اور ارسلان بھائی نے تو آپ کو اردو سیکھانے کا کہ بھی دیا ہے،، جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی نوید بھائی...
  16. ن

    جی میں ویسے لاہور کا ہوں مگر اب جنوبی افریقہ میں ہوں ماشاءاللہ آپ جیسے علمی شخصیات ہمارے استاد...

    جی میں ویسے لاہور کا ہوں مگر اب جنوبی افریقہ میں ہوں ماشاءاللہ آپ جیسے علمی شخصیات ہمارے استاد ہی ہوتے ہیں بس آپ سے تعلیم ایسے ہی حاصل کرتے رہیں گے اور اسی لیے آپ کو استاد کہتا ہوں شاید میں آپ سے ملا بھی نہ ہوں لیکن اب ملنے کا ارادہ ہے جب بھی پاکستان آیا ان شاءاللہ
  17. ن

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    بھائی اگراردو صحیح نہیں لکھ سکتے تو رومن اردو میں سوال کر لیں،،جزاک اللہ خیرا اور ان شاءاللہ آہستہ آہستہ آپ کو اردو لکھنا بھی آ جاے گی آپ ارسلان بھائی کے اس تھریڈ کو چیک کیجیے LINK
  18. ن

    السلام علیکم !!! میرا تعارف!

    وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکاتہ اہلاًوسہلاً ومرحبا
  19. ن

    سوری سلام کرنا بھول گیاتھا اسلام علیکم و رحمتہ اللہ

    سوری سلام کرنا بھول گیاتھا اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
  20. ن

    بھائی لنک کیسے بناتے ہیں کہ جیسے میں نے تھریڈ میں دیکھا ہے اکثر لکھا ہوتا ہے کہ یہاں کلک کریں...

    بھائی لنک کیسے بناتے ہیں کہ جیسے میں نے تھریڈ میں دیکھا ہے اکثر لکھا ہوتا ہے کہ یہاں کلک کریں تو یہاں پر لنک کیسے لگ جاتا ہے میں نے " ربط شامل کریں " میں کوئی لنک پیش کیا مگر اس میں یہ اوپشن نہیں کہ کچھ اپنا نام لکھو،، کچھ تفصیل سے بتا دیں جزاک اللہ خیرا
Top