الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
(تنویر الآفاق فی مسئلہ الطلاق) بہت مفید کتاب ہے طلاق کے موضوع پر
http://kitabosunnat.com/kutub-library/tanveer-ul-afaaq-fi-masala-al-talaaq-urdu
دین اسلام کے نام پر ذیرو ہو معلوم ہوگیا ہے سب کو
اور بی ایس میں یہی سکھایا گیا ہوگا کہ نئی آئی ڈیز کیسے بنائی جاتی ہیں :)
یہ کام تو دس سال کا بچہ بھی کرسکتا ہے ہمارا بغیر بی ایس کرے :)