الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خضر حیات بھائی کی بات درست لگتی ہے اور اس عربی عبارت میں بھی اسی طرف اشارہ ہے کہ یہ جادوگروں کا کام ہو سکتا ہے۔۔
لیکن حکومت کو ایکشن لینا چاہیئے اور مجرموں کو سخت سزا دینی چاہیئے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
ماشاء اللہ بہت اہم موضوع ہے۔۔۔
اسکی قدرے وضاحت تو آپ نے خود بھی کر دی اور ماشاء اللہ تفصیلی طور پر شیخ صالح المنجد حفظہ اللہ کی باتوں سے بھی ہو گئی۔۔
باقی میں صرف اتنا کہوں گا کہ ہر بندہ یہ تو اقرار کرتا ہے کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے حتی کہ چھوٹے چھوٹے بچوں کو...
آپ صحیح کہہ رہی ہیں لوگ ان موضوعات میں اتنی دلچسپی نہیں لیتے ۔۔۔۔ اور اسکی وجہ خضر بھائی نے بیان کر دی۔۔۔
حالانکہ تربوی اور اصلاحی موضوعات کی بہت ضرورت ہے
شروع سے ابھی تک میرے خیال میں کسی نے آپ کو یہ نہیں کہا کہ آپ اعتراض نا کریں۔۔
بلکہ جس نے بھی بات کی اس نے آپ کو یہی کہا کہ ت۔۔۔۔۔۔ کریں مطلب ادب کے دائرہ میں رہ کر کریں۔۔۔
جب آپ ہم سے یا عالموں فاضلوں سے رائے پوچھ رہے ہیں آپ کو خود پتہ بھی نہیں کہ عبارت کا کیا مطلب ہے؟؟
پھر بھی آپ اسکو...
لولی صاحب میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں لیکن دھیان کیجئے گا جذبات مین آ کر انسان کہہ تو بہت کچھ دیتا ہے لیکن بعد میں پشیمان ہوتا ہے۔۔
آپ نے کہا
بالکل بجا فرمایا آپ نے لیکن قرآن و حدیث نے جہاں یہ درس دیا کہ غلط بات کو رد کر دیں وہاں اس رد کرنے کے کچھ آداب بھی بتائیں ہیں ۔۔۔
اور رد بھی علماء...
بالکل آپ کی بات 100٪ ٹھیک ہے بھائی۔۔۔
ٹھیک ہے ہم کسی کی تقلید نہیں کرتے اور نا ہی شخصیت پرست ہیں لیکن کسی کی بات پر اعتراض کرنے کا بھی تو کوئی طریقہ ہوتا ہے۔۔۔
اختلاف کے بارے میں عامر بھائی کی آخری والی بات غور طلب ہے۔۔۔۔
جب یہ بات یقینی ہے کہ اختلاف پڑھنا ہے تو ہم دوسری باتوں کی بجائے کیوں نا اس حل کی طرف جائیں جو نبی علیہ السلام نے بتایا کہ قران و سنت کو تھام لو یہی اختلاف کا حل ہے۔۔۔
رہی بات اہلحدیث کہلوانے کی تو یہ ایک صفاتی نام ہے صرف پہچان کیلئے...