الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا منہج سلف کے مخالف مناہج اور ان کے داعیان سے خبردار کرنا مسلمانوں میں تفرقہ مچانے میں شمار ہوگا؟ – شیخ صالح بن فوزان الفوزان
http://tawheedekhaalis.com/ur/2016/07/26/12679/
عبادت، علم وزہد کے باوجود ایک شخص خارجی ہوسکتا ہے – امام شمس الدين الذھبي A person can be Kharijee in spite of having immense knowledge, 'Ibaadah and asceticism – Imaam Shams-ud-Deen Ad-Dhahabi عبادت، علم وزہد کے باوجود ایک شخص خارجی ہوسکتا ہے أبو عبد الله شمس الدين محمد بن أحمد بن عثمان...
سائل: شیخنا حفظکم اللہ، بعض داعیان ایسے ہيں جو نسبت واپنانے کے لحاظ سے عقیدے اور منہج میں فرق کرتے ہیں، پس آپ پائیں گے کہ ا س کا عقیدہ سلفی ہوگا ساتھ ہی پائیں گے کہ دعوت الی اللہ میں اس کا منہج اخوانی تحریکی حزبی سیاسی یا تبلیغی یا اسی طرح کا کچھ ہوگا، تو کیا واقعی ان کے لیے اس کی گنجائش ہے؟
دلائل دو خالی لفاظی سے کام نہیں چلتا۔
کیا آپ بھی حافط سعید کو صحیح مانتے ہوں۔ جسکا منہج اسکی کتابیں اور اسکے افکار خود بیان کرتے ہیں۔ اور اس سے اکثریت پاکسان اہلحدیث (علماء ہو یا عامی) متاثر ہے۔ تب ہی تو خالی لفاظی کرتے ہوں۔ دلائل اور اس کا رد کرنے کی ہمت نہیں۔
خضر حیات
علمی نگران رکن انتظامیہ
خیر القرون میں معاویہ بن سفیان نےحضرت علی کے خلاف، حسین بن علی نے حکومت یزید کے خلاف، عبد اللہ بن زبیر نے امویوں کے خلاف، عبد الملک بن مروان نے ابن زبیر کے خلاف، سعید بن جبیر نے امویوں کے خلاف، عباسیوں نے امویوں کے خلاف، عثمانیوں نے سلاجقہ کے خلاف اور ماضی قریب...
مودودی، سید قطب، حسن البنا اور ان جیسے مفکرین اور اخوانی وخوارج فکر لوگ تو دنیا سے چلے گئے لیکن ان لوگوں کے زہر آلود کتابیں چھوڑ گئے، جسے پڑھ کر علماء(مدنی ہو یا غیر مدنی) ہو یا عامی پڑھ کر پوری دینا میں فتنہ و فساد مچا رہے ہیں۔
رہی بات گمراہ علماء کی کتابوں کو پڑھنے کی،
علماء جو یہ تمیز کرسکتے ہے کہ مصنف نے کہاں کہاں غلطی کی ہے تو وہ لوگ ان لوگوں کی کتاب پڑھ سکتے ہیں۔
رہی بات عامی لوگوں کی وہ لوگ جو علم میں پکے نہیں ہوتے اسلئے اس شخص کی کچھ اچھی کتابیں پڑھ کر متاثر ہوجاتے ہے اور اس کی ہر کتاب صحیح سمجھنے لگتے ہیں اور...
ٹھیک ہے ان اب باتوں کو چھوڑو۔
میں آپ سب ہں ذمےدار forum.mohaddis.com, kitabosunnat.com سے ادب گذارش کرتا ہوں کہ یہ سب اشخاص کی کتابیں جو ہمارے مسلک اہلحدیث سے انحراف رکھتے ہیں برائے کرم اللہ کے واسطے نکال دیں۔ الحمداللہ ہمارے پاس صحیح المنہج اور غیر تقلیدی محدیثین کی کمی نہیں جو کہ ہم ان گمراہ...
مودودی سے اس لئے ہم کو نفرت ہے کیونکہ اس کا منہج بھی غلط، اور وہ نبی اور اصحاب رسول کا گستاخ ہے۔ اسلئے ہماری ایمان کی غیرت کی وجہ سے مودودی سے نفرت کرتے ہیں۔
یوسف قرذاوی نے خود علماء سعودی کی حزب اللہ کے دوھوکا دہی کے دور اندیشی کو تسلیم کیا کہ سعودی عرب کے علما کی دور اندیشی صحیح تھی۔
الحمد آپ علمی میدان کے آدمی ہے آپ ان اخوانی افکار کے لوگوں سے برات کرکے اور اچھا کام kitabosuunat.com سے کرے۔ میں اپ سے اس معاملے میں نیک نیتی رکھتا ہوں۔