• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلاش کے نتائج: Urdu

  1. عمر اثری

    تعقبات الشيخ إرشاد الحق الأثري على "إعلاء السنن"

    اس کتاب کی بس یہی ایک جلد ابھی تک طبع ہوئی ہے؟
  2. عبد الرشید

    زاد راہ ( زاد علی الطریق )

    زاد راہ اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے جواپنے ماننے والوں کوصرف مخصوص عقائد ونظریات کو اپنانے ہی کی دعوت نہیں دیتا بلکہ زندگی کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح تعلیمات اللہ تعالیٰ کی عظیم کتاب قرآن مجید او رنبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں...
  3. ابن داود

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام أبو حاتم الرازي کے نزدیک محمد بن جابر اليمامي کے ابن لهيعة سے زیادہ پسندیدہ ہونے سے امام أبو حاتم الرازي سے بھی محمد بن الیمامی کی توثیق نہیں ہوتی، جیسا کہ پہلے بیان کیا گیا ہے، چہ جاے کہ اس کو نقل کرنے سے ناقل سے توثیق کشید کی جائے! اور حد تو یہ ہے کہ خود...
  4. T.K.H

    عربی متن سے حرکات ختم کرنا !

    شکریہ !
  5. ب

    ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

    شیطان کی آنت جاری ہے :)
  6. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    اس پر آنجناب کا یہ دعویٰ اور لطیفہ جیسا کہ آنجناب نے لکھا ہے: (اور لطیفہ یہ ہے، کہ صحیح بخاری کے کسی نسخہ میں بھی یہ عبارت موجود نہیں!) ۔ تو آنجناب کا یہ لطیفہ کتنا پر لطف اور پر فریب اور کتنا بڑا جھوٹ ہے کہ (صحیح بخاری کے کسی نسخہ میں بھی یہ عبارت موجود نہیں!) ۔ اگر صحیح بخاری کے کسی بھی...
  7. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    ...میں بھی یہ عبارت موجود نہیں![FONT=Jameel Noori Nastaleeq]) ۔ تو آنجناب کا یہ لطیفہ کتنا پر لطف اور پر فریب اور کتنا بڑا جھوٹ ہے کہ ([FONT=Urdu Typesetting]صحیح بخاری کے کسی نسخہ میں بھی یہ عبارت موجود نہیں![FONT=Jameel Noori Nastaleeq]) ۔ اگر صحیح بخاری کے کسی بھی نسخہ میں یہ الفاظ نہیں...
  8. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ مگر آپ کو لاحق نسیان کا مرض بہت سنگین ہے، اس کے باوجود آپ نے صحیح بخاری میں باب کے درج ذیل الفاظ نقل کئے: مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: post-309953']↑ پیش خدمت ہے صحیح بخاری کے ابواب یتیم پوتے پوتی کے حق وراثت کے تعلق سے: [صحيح بخاري: كتاب الفرائض]7 - باب...
  9. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ آپ کی اعلیٰ فہم و فراست ایسا ہی کہتی ہے۔ آئے آپ کی اس خوش فہمی کو بھی دور کئے دیتے ہیں۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ لیکن آپ بہت غلط فہمی میں مبتلا ہو! مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ جناب من! آپ کو شاید یہ معلوم نہیں کہ جبتک مرنے والے کا ترکہ تقسیم نہیں...
  10. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ بس اتنی سی بات ہے قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ اور اتنی سی بات آپ سمجھنا ہی نہیں چاہ رہے! کہ پوتے کا دادا کے ترکہ میں حقدار وحصہ دار ہونے کی شرط یہ ہے، کہ دادا کی کوئی نرینہ أولاد موجود نہ ہو! الجواب: أقول: جناب من! اگر شرط ہے تو پھر دکھائیے کہ قرآن کی کس...
  11. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ لہذا برائے مہر بانی ادھر ادھر کی باتیں نہ کریں اور میرے اس بنیادی سوال کا جواب فراہم کریں جو ہم نے اٹھایا ہے:۔ (جب اللہ کے رسول نے بیٹی کے ساتھ یتیم پوتی کو اس کے دادا کے ترکہ میں سے اس فریضہ میں سے حصہ دیا جو بیٹے نہ ہونے کی صورت میں ایک سے زیادہ بیٹیوں کا ہوتا...
  12. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ اور یہ ثلثان(دوتہائی حصہ) صرف بیٹیوں کے لئے ہی نہیں ہے کیونکہ اللہ نے (بنات ) کا لفظ استعمال نہیں کیا ہے بلکہ (نساء اور فوق) جس میں درجہ بدرجہ بیٹیاں، پوتیاں پڑپوتیاں وغیرہ سب داخل و شامل ہیں۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ ماشاء اللہ! یہ بھی عجیب لطیفہ ہے کہ اب...
  13. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ جس کو اللہ تعالیٰ ہدایت نہ دینا چاہے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے راہ راست پر نہیں لا سکتی ہے جیسا کہ خود اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن مجید میں بیان فرمایا ہے۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ لا شك فيه! آپ چونکہ مولانا امرتسری وغیرہ کی تقلید کر رہے ہیں اور ان کی...
  14. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ کہ جو پوتا نابالغ ہو اسے یتیم کے نام پر بذریعہ وصیت بھیک دلوائے جانے کی تجویز پیش کی جائے اور چچا تایوں سے ہاتھ پاؤں جوڑا جائے کہ اس بے چارے کو کچھ بھیک دیدو اور دادا سے یہ کہا جائے کہ بیچارے اپنے یتیم پوتے کو وصیت کرجاؤ۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ اب...
  15. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ البتہ شیطان نے جو وسوسہ آپ جیسے لوگوں کے دلوں میں ڈال رکھا ہے اور رٹا دیا ہے کہ صرف بیٹا ہی اولاد ہو سکتا ہے اور وہی قریب تر ہو سکتا ہے تو وہی بات آپ جیسے لوگوں کے ذہن و دماغ پر بھوت بن کر سوار ہے۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ اس ایک جملہ میں آپ نے ہم پر دو...
  16. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ کیا اللہ تعالیٰ کی وصیت(يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ) ناکافی ہے جو دادا کے اوپر الگ سے وصیت کو واجب کیا جارہا ہے؟ کیا اللہ نے نہیں فرمایا ہے: (أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ (الزمر: 36)) کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ہے۔ کیا اللہ تعالیٰ کی...
  17. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ واہ یہ بڑی عادلانہ و منصفانہ بات ہے۔ دادا کا مال اس کے پوتے پر اس کے زندہ رہنے تک تو حلال تھا اور جیسے ہی دادا مرا اس کا مال اس کے پوتے پر حرام ہوگیا۔ جرم خود کا الزام اللہ کے اوپرکہ اللہ نے تو پوتے کا حق رکھا ہی نہیں ہے۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ آپ نے...
  18. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوسکتا کہ یتیم پوتے کی وراثت کا باب جب میت کا کوئی صلبی بیٹا نہ ہو یعنی پوتے کا باپ بھی نہ ہو اور چچا تائے نہ ہوں۔ قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ امام بخاری اور ابن حجر عسقلانی کی عبارت کا مطلب تو یہی ہے، اور یہ مطلب آپ کو قبول نہیں، تو...
  19. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    قوله: (ابن داود نے کہا ہے): ↑ میرے بھائی!یہ لغو اور لایعنی بات آ کے ذہن کے اخترا ہے، امام ابن حجر عسقلانی نے یہ لا یعنی بات نہیں کہی! پہلے تو یہ بتلائیے کہ آپ نے اس ملون فقرے میں پاپ کے اور چچا کے ہونے کی نفی پر کیوں تعبیر کیا ہے؟ عربی عبارت تو یوں ہے: ''سَوَاءٌ كَانَ أَبَاهُ أَوْ عَمَّهُ'' اس...
  20. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    قوله: ابن داود نے کہا ہے: ↑ اب ہمارے اس جواب پر آپ یوں فرماتے ہیں: مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ محترم ابن داود صاحب! آپ کا یہ جملہ خود آپ پر ہی فٹ ہو رہا ہے۔ آپ جب اپنی ہی کہی ہوئی بات کو نہیں سمجھ پا رہے ہیں تو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں کیا خاک سمجھیں گے۔ قوله...
Top