الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی اگر کا کیا مطلب؟ ایک واضع حدیث آپ کے سامنے موجود ہے جس میں واضع میت کا لفظ موجود ہے پھر بھی آپ کو یقین نہیں کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر؟
یہ بات آپ اگر مختلف کتب احادیث میں پڑھ لیتے تو آپ کی دل مطمئن ہوجاتی کی روح کو لوٹنا دنیاوی لوٹنے کی طرح نہیں ہوتا کہ جس طرح دنیا میں زندہ ہوتا...
محترم ان کا کافی شافی جواب ویسے تو ہم نے دیا ہوا ہے کہ ان میں امام یحییٰ بن سعید قطان اور امام یحییٰ کی جروح ثابت ہی نہین ہیں البتہ امام یحییٰ بن معین کی منہال کے بارے میں توثیق ضرور ثابت ہے۔ دیکھئے: (کتاب الجرح والتعدیل۔جلد۔4۔قسم۔1۔صفحہ۔357)
اس کے علاوہ جوزجانی کے حالات اگر پڑہیں تو آپ کو پتہ...
یہ حدیث ڈاکٹر عثمانی صاحب نے بھی اپنی کتاب میں (صحیح بخاری، کتاب الجنازہ، باب قول النبی یعذب المیت۔۔الخ) کے حوالہ سے لکھی ہے۔ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اول تو ڈاکٹر عثمانی نے جو حدیث پیش کی ہے اس میں وضاحت نہیں ہے کہ عذاب مردہ جسم کو ہو رہا تھایا روح کو۔ اس بات کی وضاحت صحیح بخاری کے اُسی کتاب( جس...
یہ حدیث واضع دلیل ہے کہ انہیں عذاب انہی قبروں میں ہورہا تھا اور آپ فرما رہے ہیں کہ اس سےیہ ثابت نہیں ہوتا؟ عجیب منطق ہے۔ چلیں یہ بات یاد رکھئے گا شاید کہیں اور پر کام آجائے۔
باقی آپ کا یہ قیاس کرنا کہ اگر یوں ہوتا یا یوں ہوتا تو گذارش ہے کہ عقائد کی بنیاد قرآن و حدیث کے واضع اور محکم دلائل ہوتے...
محمد رفیق طاہر بھائی کے عثمانی گروپ کے لوگوں کے ساتھ مناظرے۔۔۔
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1%DB%92.2307/
ابن حبان نے کہا تھا کہ زاذان کا سماع البراء بن عازب رضي الله تعالى عنه سے ثابت نہیں
وزاذان لم يسمعه من البراء
اور زاذان نے البراء سے نہیں سنا
حاکم مستدرک میں اس اعتراض پر کہتے ہیں
لإجماع الأئمة الثقات على روايته عن يونس بن خباب عن المنهال بن عمرو
عن زاذان أنه سمع البراء
ائمہ ثقات کا...
اسلام و علیکم برادر۔
میں دراصل کچھ عرصہ سے کیپٹن مسعود الدین عثمانی کے عقائد باطلہ پر زیر مطالعہ ہوں۔ اس سلسلے میں آپکی پوسٹس سے کافی راہنمائی ملی۔
مسئلہ عذاب قبر و اعادہ روح پر کچھ سوالات تھے۔
حدثنا محمد بن ابی یعقوب عبداللّٰہ الکرمانی قال حدثنا حسان ابن ابراھیم قال حدثنا یونس عن الزھری عن...