الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
جو بھی روایت اس بلوگ میں بہ نامِ دلیل مذکور ہے، ان کا تعلق پڑھنے سے ہے نہ کہ چھونے سے۔
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو خط حکمرانوں کو لکھا، تو حکمران فروع شریعت کے مکلف اس دنیا میں نہیں ہیں۔
اس مسئلے میں جمہور کے دلائل بہت مضبوط ہیں۔
السلام علیکم۔
کسی شیئ کو فقط بہ طور دلیل معروض کر دینا اس کے فی الواقع دلیل ہونے کو مستلزم نہیں ہوتا، کسی بھی مسئلہ زیرِ تحقیق میں اولاً یہ مطمحِ نظر ہو کہ اس باب میں امت کے جمہور علماء کا موقف کیا ہے، بعدِ ازاں ان کے مستدلات کو بہ نظرِ تعمق و انصاف دیکھنا چاہیے۔