• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. احسان الٰہی ظہیر

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    نسخ كا دعوى آپ نے کیا ہے اور شرطیں میں بتاؤں ، یہ کیا بات ہوئی ۔
  2. احسان الٰہی ظہیر

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    میرے بھائی الگ موضوع کیسے ہو گیا ، آپ نے نسخ کی بات کی ہے تو نسخ ثابت بھی کریں اب ، اور نسخ ثابت کرنے کے لئے آپ پر لازم ہے کہ مسئلہ مذکورہ میں نسخ کی شرائط پوری ثابت کریں
  3. احسان الٰہی ظہیر

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    میرے الفاظ پر سکون کے ساتھ غور فرمالیتے تو آپ کو یہ زحمت نہ کرنا پڑتی ۔ ولا یسئل عما یفعل وھم یسئلون پہلے نسخ کی تعریف اور شرائط بیان فرما دیں تاکہ بات منطقی انداز میں آگے بڑھے ۔
  4. احسان الٰہی ظہیر

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    اردو میں سکون عموماً ذہنی اور قلبی اطمینان کو کہتے ہیں جبکہ عربی میں حرکت کی ضد سکون ہے ۔ پیارے بھائی اگر آپ مجھے مسلمان سمجھتے ہیں پھر آپ کو میرے بارے میں حسن ظن رکھنا چاہئے کہ میں اللہ تعالیٰ کے احکامات پر اعتراض نہیں کر رہا ۔ جی میرے بھائی یہی بات میں سمجھانا چاہتا تھا کہ نماز میں جو امور...
  5. احسان الٰہی ظہیر

    گھر میں داخل اور خارج ہوتے وقت دو رکعتیں ادا کرنا ۔ حدیث کی تحقیق

    پیارے بھائی ! معذرت والی کوئی بات نہیں ، باری تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ، بس ہم سب کو (بشمول میرے) اپنے رویوں کی اصلاح کی بہت ضرورت ہے ۔
  6. احسان الٰہی ظہیر

    گھر میں داخل اور خارج ہوتے وقت دو رکعتیں ادا کرنا ۔ حدیث کی تحقیق

    محترم بھائی جملے کو انتہائی بنانے سے پہلے دوبارہ پڑھ لیں ، آپ کے باقی اعتراضات کا جواب وقت فرصت پہ اٹھا رکھتے ہیں ۔
  7. احسان الٰہی ظہیر

    بدیع التفاسیر کا اتہ پتہ

    بھائی جان سلام لکھنے کا صحیح طریقہ یہ ہے : ’’ السلام علیکم ‘‘ جس کا معنی ہے سلامتی ہو آپ پر ، اسلام علیکم کا معنیٰ ہے اسلام ہو آپ پر
  8. احسان الٰہی ظہیر

    غیر مقلدیت کا طلسم: شیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)

    " قالت الأعراب آمنّا قل لم تؤمنوا ولكن قولوا أسلمنا ولما يدخل الإيمان في قلوبكم " مسلمان ايك عمومی نام ہے جو ہر کلمہ گو پر صادق آتا ہے جبکہ سلفی ایک لقب ہے جس کا اطلاق صرف اسی شخص پر ہو گا جس میں سلفیت والی صفات پائی جائیں گی ۔ جیسا کہ لفظ مؤمن کا اطلاق اسی پر ہوتا ہے جو حقیقی مسلمان ہو ۔ اس کی...
  9. احسان الٰہی ظہیر

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    وما علینا إلا البلاغ المبین ولست علیکم من المصیطرین ۔ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  10. احسان الٰہی ظہیر

    غیر مقلدیت کا طلسم: شیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)

    میرے بھائی جس انداز میں آج لوگ خود کو اہل حدیث یا سلفی کہتے ہیں یہ واقعتاً فرقہ واریت ہی ہے ، کتنے ہی ایسے ہیں کہ سلفیت کا بورڈ اٹھا کر اور اہل حدیث ہونے کا تمغہ سجا کر پھرتے ہیں اور نماز تک نہیں پڑھتے ، عقیدے کی ابجد سے واقف نہیں ، قرآن کریم کا سادہ ترجمہ تک نہیں پڑھا ، اخلاق و کردار میں سلف کی...
  11. احسان الٰہی ظہیر

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    آپ کا استدلال عربی زبان کے لفظ سکون سے ہے یا اردو کے لفظ سکون سے ؟؟؟؟ محترم بھائی اگر سکون سے مراد یہ ہے کہ بالکل کسی قسم کی کوئی حرکت نہ کی جائے تو پھر آپ رکوع ، سجدہ ، تشہد وغیرہ کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ ’’ فی صلاتہ ‘‘ کا مطلب ہے مکمل نماز میں سکون اختیار کریں ۔ لہذا تعصب چھوڑ کر یہ بات...
  12. احسان الٰہی ظہیر

    قندیل بلوچ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

    میرے خیال میں ( اختلاف کی گنجائش موجود ہے ) ہمیں ان بے کار موضوعات پر اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے ۔
  13. احسان الٰہی ظہیر

    غیر مقلدیت کا طلسم: شیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)

    عدم تقلید کا یہ ایک نیا معنی اور مفہوم شیخ عبد المعید مدنی حفظہ اللہ نے جانے کہاں سے نکالا ہے ، عدم تقلید کا معنی ہے کسی کی بات کو بلا دلیل و حجت قبول نہ کرنا ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب حفظہ اللہ اہل حدیث ، سلفی اور غیر مقلد ہیں یہ فتوی دراصل تقابل ادیان کے صحیح مفہوم سے نا آشنائی کا نتیجہ ہے...
  14. احسان الٰہی ظہیر

    غیر مقلدیت کا طلسم: شیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)

    دراصل برصغیر کے بہت سے اہل حدیث رد عمل میں آکر لا شعوری طور پر حزبیت کا شکار ہو گئے ہیں اور یہ ایک پریشان کن بات ہے ۔ اللہ تعالیٰ اہل حق کو صرف حق کے لئے ولاء و براء قائم کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ۔
  15. احسان الٰہی ظہیر

    عورت کس چیز سے پیدا کی گئ ہے

    جزاکم اللہ خیرا محمد نعیم یونس بھائی میں نے آپ کی طرف سے کی گئی ترمیم پر قطعاً کوئی اعتراض کیا بلکہ آپ کا شکریہ ادا کیا تھا اور مکرر شکریہ وصول کیجئے البتہ میرے ذہن میں ایک اشکال آیا تھا اس کی وضاحت چاہی تھی جو آپ احباب نے کردی فجزاکم اللہ خیرا
  16. احسان الٰہی ظہیر

    محدث بک

    اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب تک مسلمان اجتماعی سطح پر شرک کا خاتمہ نہیں کر دیتے ذلت و رسوائی ان کا مقدر بنی رہے گی ۔
  17. احسان الٰہی ظہیر

    گھر میں داخل اور خارج ہوتے وقت دو رکعتیں ادا کرنا ۔ حدیث کی تحقیق

    محترم بھائی اس حدیث کی صحت و ضعف میں اہل علم کا اختلاف ہے ، راجح یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ حدیث نبی کریم ﷺ سے ثابت نہیں ۔ جیسا کہ ذہبی زمان علامہ معلمی یمانی رحمہ اللہ نے اس پر جاندار نقد کیا ہے ، اسی طرح شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے اور یہ بھی فرمایا کہ یہ لائق...
  18. احسان الٰہی ظہیر

    عورت کس چیز سے پیدا کی گئ ہے

    وأنت فجزاك الله خيرا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جزاك الله خيرا بھائی ، لیکن میرے لئے یہ ایک تعجب خیز بات ہے کہ میری پوسٹ میں آپ نے تدوین کیسے کر دی ؟ کیا ایسا ہر کسی کے لئے ممکن ہے ؟ اگر ممکن ہے تو اس میں جہاں فائدہ ہے وہیں نقصان بھی ہے کہ کوئی بھی کسی کی پوسٹ میں جو چاہے کمی بیشی کر...
  19. احسان الٰہی ظہیر

    عورت کس چیز سے پیدا کی گئ ہے

    میرے پاس تدوین کا آپشن شو نہیں ہو رہا اس لئے اصل پوسٹ میں تصحیح نہیں کر سکتا فی الحال
  20. احسان الٰہی ظہیر

    عورت کس چیز سے پیدا کی گئ ہے

    جزاکم اللہ خیرا بھائی جان ! نہیں کا لفظ چھوٹ گیا عبارت یوں ہے جن لوگوں کا خیال ہے کہ حواء علیہا السلام کو آدم علیہ السلام کی پسلی سے پیدا نہیں کیا گیا
Top