• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    صحت کے لئے دعا

    اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے !!!
  2. ت

    حدیث المضمضۃ اور حافظ دولابی رحمہ اللہ

    جناب بہت جلد اسے آن لائن کریں ۔ اس میں تاخیر کس بات کی ؟؟؟
  3. ت

    امام ترمذیؒ اور ان کی الجامع

    محترم امام ترمذی رحمہ اللہ کی اصطلاح حسن سے مراد ''ضعیف جمع ضعیف برابر حسن قابل حجت '' ہرگز نہیں تھی ۔ اس کی تفصیل کے لیے ماہنامہ السنہ جہلم 30 ملاحظہ فرمائیں ۔ اگر آپ اس مضمون کا کوئی مدلل جواب رکھتے ہیں تو ہمیں بھی شیئر کریں ۔ صرف شیخ زئی صاحب کا حوالہ کافی نہیں ۔ وہ بھی تو غلطی پر ہو سکتے...
  4. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    جزاکم اللہ خیرا محترم انس بھائی ! آپ نے بہت مفید لنک دئیے ہیں ۔ البتہ آپ نے یہ وضاحت نہیں کی کہ اہل سنت والجماعت کا متفقہ مؤقف ہے کیا جس پر آپ کا دل مطمئن ہوا ہے ۔ یہ ضروری بات تھی کیونکہ ہر فریق اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت کے متفقہ مؤقف پر قائم بتاتا ہے ۔ الحمد للہ آپ کے اشارہ کردہ لنکس سے...
  5. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    محترم رفیق طاہر بھائی بالکل یہی بات سلف صالحین کہتے ہیں کہ جس طرح چاند اوپر ہونے کے باوجود ہمارے ساتھ ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہونے سے مراد اس کی روشنی کا ہم تک پہنچتے رہنا ہے ۔ اسی طرح اگر کوئی معتبر شخص کسی پریشان حال شخص سے کہہ دے کہ فکر نہ کرو ، میں تمہارے ساتھ ہوں تو اس کے ساتھ سے مراد اس کی...
  6. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    محترم بھائی ! اسی بات پر اگر غور کر لیا جائے تو مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔ جیسے چاند اوپر ہوتے ہوئے ہمارے ساتھ ہوتا ہے تو اس کی معیت ہمارے ساتھ روشنی کے ذریعے ہوتی ہے کہ اس کی روشنی ہمارے ساتھ ہے ۔ اگر کوئی معتبر شخص کسی کو کہہ دے کہ تم پریشان ہونا چھوڑو ، میں تمہارے ساتھ ہوں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے...
  7. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    جناب بہت حیرانی ہوئی آپ سلف صالحین سے اجماع کی تعریف سمجھتے ہیں ۔ کیا قرآن و سنت کی نصوص اس مسئلے میں آپ کو کفایت نہیں کرتیں ؟ باقی رہی اجماع کے لیے نئی پوسٹ تو ہم بسر و چشم حاضر ہیں ۔ آپ نے جو کچھ قرآن و سنت سے سمجھا ہے وہ پیش کریں ۔ رہے سلف صالحین تو ان کا ذکر بعد میں آئے گا کیونکہ آپ تو قرآن...
  8. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    ذرا ابھی آپ میرے سوالوں کے جوابات دے دیں تو بہت اچھا رہے گا کیونکہ مل کر بات کرنے کا اور مزا ہے اور صرف کسی کی کتاب پڑھ لینا اور بات ۔ کتنی ہی بار صاحب کتاب کی کوئی بات سمجھ میں آنا مشکل ہو جاتا ہے پھر صاحب کتاب کو وضاحت کرنا پڑتی ہے۔
  9. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    بہت خوب علوی بھائی ! اب تو سب سے پہلے اجماع پر ہی ذرا بات ہو جائے ، کیونکہ ہمیں بار بار اس سے واسطہ پڑے گا۔ آپ نے فرمایا کہ '' ہمارے ہاں سلف صالحین اجماع کا لفظ ’اتفاق‘ کے معنی میں بھی نقل کر دیتے ہیں۔ امام ابن حزم رحمہ اللہ جیسے جلیل القدر امام نے ’الاجماع‘ کے نام سے کتاب لکھی اور بہت سے...
  10. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    میرے خیال میں اتنی بات تو مان لی گئی ہے کہ سلف صالحین صفت ِ معیت سے مراد معیت ِ علم اور معیت ِ نصرت لیتے تھے اور ان میں شیخ الاسلام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ بھی ہیں ، نیز یہ بات بھی ثابت نہیں کی جا سکی کہ سلف صالحین معیت سے علم و نصرت کے علاوہ کوئی الگ صفت مراد لیتے ہوں۔ ابو الحسن علوی صاحب کا خیال...
  11. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    معلوم ہوا کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے بارے میں یہ کہنا صحیح نہیں کہ وہ معیت سے مراد علم نہیں لیتے تھے اور معیت کو ایک الگ صفت ِ باری تعالیٰ خیال کرتے تھے۔ ان کی مندرجہ بالا عبارات سے روز روشن کی طرح یہ بات عیاں ہے کہ معیت ِ باری تعالیٰ سے مراد علم اور نصرت و تائید ہے۔یہ تاویل نہیں بلکہ...
  12. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    ان سب دلائل کو مدنظر رکھ کر یہی بات سامنے آتی ہے کہ معیت کوئی الگ صفت نہیں بلکہ معیت سے مراد علم اور نصرت و تائید ہی ہے۔ سلف صالحین نے اس سے یہی سمجھا ہے۔ ہمارے خیال میں اسلاف میں سے کسی نے صفات ِ باری تعالیٰ میں علم اور نصرت و تائید کے ساتھ معیت کا علیحدہ اضافہ نہیں فرمایا۔ کیا سب اسلاف اس صفت...
  13. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    اللہ تعالیٰ کے بندوں کے ساتھ ہونے کا مطلب ان کو جاننا اور اپنے پیاروں کی مدد وتائید کرنا ہے۔ اس سلسلے میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی زبانی دلائل ملاحظہ فرمائیں : ''اس بارے میں خلاصہ کلام یہ ہے کہ کتاب وسنت سے مکمل ہدایت اور کامل نور اس شخص کو حاصل ہوتا ہے جو قرآن وسنت...
  14. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    کتنی واضح اور مدلل بات ہے شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی ! یعنی معیت ِ الٰہی سے مراد علم و نصرت ہی ہے اور معیت کے اس معنیٰ کی کتاب و سنت سے تائید ہوتی ہے۔ اس بارے میں مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ فرمائیں : ماہنامہ السنۃ جہلم اور ماہنامہ ضرب ِ حق سرگودھا میں فضیلۃ الشیخ علامہ غلام مصطفٰے ظہیر...
  15. ت

    کیا یہ کہنا درست ہے کہ "میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم اٹھاتا ہوں" ؟

    معیت ِ الٰہی کا صحیح معنیٰ و مفہوم اللہ تعالیٰ عرش پر ہے اور بندوں کے ساتھ اس کی معیت سے مراد علم ، نصرت اور مدد ہے۔ اس سلسلے میں شیخ الاسلام ابنِ تیمیہ(٦٦١۔٧٢٨ھ) بادلیل گفتگو کرتے ہوئے فرماتے ہیں : وأمّا القسم الرابع فہم سلف الأمّۃ وأئمّتہا أئمّۃ العلم والدین من شیوخ العلم والعبادۃ ،...
  16. ت

    صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث

    بہت جلد دارالاسلاف ڈاٹ ٹی کے پر آ رہی ہے ۔ سکین کے (رپھڑ) میں پڑنے کی ضرورت نہیں ۔
Top