الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جناب سرفراز صاحب بہت اچھی بات کہی آپ نے جناب میرا مقصد عوام الناس سے فتوی لینا مقصود نہیں ہے بلکہ میرا مقصد ان سے عمومی رائے لینا ہے کہ وہ ہاوس بلڈنگ فنانس کاپوریشن کو کیا سمجھتے ہیں؟
بہرحال جہاں تک فتوے کی بات ہے وہ میں نے علماء کو ارسال کردیا ہے
براہ کرم اس کے...
جناب حافظ صاحب امید کرتا ہوں کہ جناب اللہ تبارک و تعالی کی رحمت سے ٹھیک ہونگے جناب آپ نے جو جواب دیا ہے بہت گول سا جواب ہے براہ کرم اس کے بارےمیں وضاحب فرمائیں ہاں یا ناں میں
والسلام
محمد اصغر شہزاد
جناب ممبران محدث فورم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاۃ
امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ تبارک و تعالی کی رحمت سے ٹھیک ہونگے جناب مجھے آپ تمام حضرات کی رائے کی ضرورت ہے جسے کہتے ہیں کہ عوام الناس اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ حضرات میں ہاوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن پر تحقیقی مقالہ لکھ رہا ہوں اور...