الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاء اللہ
تفسیر المنار کا بھی مکمل اردو ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ ترجمہ عبدالکریم اثری نے کیا ہے لیکن سرمایہ کی کمی کی وجہ سے طبع نہیں ہو سکا بعد میں ایک ھندی ادارہ کو فروخت کر دیا لیکن ابھی تک طبعہ نہیں ہوا ، البتہ اس کا خلاصہ نما ایک حاشیہ شایع ہوا ہے مختصر المنار کے نام سے
اسحاق سلفی بھائی میں نے پہلے لکھ دیا ہے کہ اعتراض یہ ہے کہ اس تحریر کے نتائج مثبت نہیں بلکہ منفی ہوں گے
شیخ صاحب کی شخصیت کی غلط تصویر پیش ہو رہی ہے اس مضمون سے
اور کافی معاملات میں شیخ کے بارے میں ان کو مکمل معلومات نہیں مثالا میں نے کچھ ذکر کی ہیں ، تو ان باتوں کا بھی غلط نتیجہ اخذ ہو رہا ہے...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سب سے پہلے میں آپ کو یہ بتا دوں کہ آپ نے جو یہ لکھا ہے کہ
(میرا یہ مطلب ہرگز نہیں جو آپ نے میرے مضمون کے سرسری مطالعہ سے اخذ کیا ہے۔)
تو عرض ہے کہ میں آپ کا مضمون سرسری نہیں غور سے 2 دفعہ پڑھا ہے ، اور مندرجہ بالا تحریر لکھنے پر مجبور ہوا ، اور آپ کی تحریر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مجھے حیرت ہے محترم خضر حیات بھائی محترم قاھر الارجاء و الخوارج اور جناب محترم بشیراحمدعسکری صاحب پر کہ آپ نے کیسے اس مضمون کی تعریف کی ہے ؟؟؟
اس بات سے تو میں بھی اتفاق کرتا ہوں کہ محنت کافی کی ہے بھائی نے ، لیکن کیا یہ محنت مثبت نتیجے کی حامل ہے یا منفی آپ احباب نے اس...
السلام علیکم
کتاب کا لنک ختم ہو چکا ہے ۔ جس بھائی کے پاس موجود ہو دوبارہ اپلوڈ کر کے لنک دے دیں، یا مجھے میل کر دیں۔ محمد نعیم یونس اور محمد ارسلان بھائی شاید آپ کے پاس یہ موجود ہو مجھے ضرور بھیج دیں
جزاک اللہ خیرا
شیخ اعظمی و الے نسخے میں کافی اغلاط ہیں اس لئے شیخ ماہر یاسین الفحل کے نسخہ (جو کہ 6 جلدوں میں دار المیمان سے مطبوع ہے) پر اعتماد کیا گیا ہے متن کے لئے
فائدۃ کے لئے عرض کرتا ہوں کہ کتاب التوحید لابن خزیمۃ بھی صحیح ابن خزیمۃ کا ہی ایک جزء ہے جس کا اکثر لوگوں کو علم نہیں
صحیح ابن خزیمۃ کا اصل نام...
السلام علیکم
اس نھج پر کام جاری ہے اور یہ کتاب ان شاء اللہ جلد طبع ہو گی
اور یہ کام شیخ رحمہ اللہ کی زندگی میں شروع ہو چکا تھا
بعض رسائل میں سے رواۃ کو جمع کرنے اور ان کے متعلق حکم نقل کرنے کی ذمہ داری شیخ رحمہ اللہ نے مجھے بھی دی تھی جو میں نے مکمل کر کے شیخ کو دے دی تھی