الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جو حکمران فتنوں کے پھیلائو کا سبب بن رہے ہیں ان کے فتنوں سے بچنے اور ان کی سرکوبی کرنے کےلئے کیا شریعت نے یہ طریقہ مقرر کیا ہے کہ اپنے بچوں کی دینی تربیت پر لگ جائو۔۔۔ سبحان اللہ!
کیا ان حکمرانوں کا فتنہ گھروں میں داخل نہیں ہوجائے گا ؟ کیا آج اپنے بچوں کو گھروں میں باندھ کررکھ سکتا ہے؟ ظاہر ہی...
وہ سبحان اللہ!جس کی گردن اتارنے کا حکم ہو اور جہاں تلبیسی استدلال ممکن نہ ہو تو وہاں صرف "دعا"سے کام چلانے کا مشورہ دیا جاتاہے؟
مشرف سات سال تک شعائر دینی کا اعلانیہ استہزاء اور تمسخر کرتا رہا۔۔۔۔داڑھی پردے کا مذاق اڑاتا رہا۔۔۔۔ موسیقی کو حرام سمجھنے والوں سے لڑنے کی باتیں کرتا رہا۔۔۔خلافت کو...
اللہ تعالیٰ کا فرمانِ ذیشان ہے:
( لَا یُشْرِکْ فِیْ حُکْمِہٖٓ اَحَدًا) (سورۃالکہف:۲۶)
’’اللہ تعالیٰ اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا۔‘‘
علامہ شنقیطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی شخص اللہ کے حکم میں کسی بھی قسم کے احکام کی آمیزش نہ کرے، حکم صرف
اور صرف اللہ ہی...
مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبداللہ بن باز ؒ فرماتے ہیں
’’جو شخص یہ اعتقاد رکھے کہ وہ نظام اور قوانین جو لوگوں کے وضع کردہ ہیں وہ اسلامی شریعت سے افضل ہیں
یا اس کے مساوی ہیں یا انہیں نافذ کرنا بھی جائز ہے تو وہ بھی کافر ہے ۔
جو خواہ یہ عقیدہ رکھے کہ اسلامی شریعت ہے تو افضل لیکن اس بیسوی صدی میں...