• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اہل سنت والجماعت کا تجزیہ سن ۴۰۰ صدی ہجری سے ۱۲۵۰ صدی ہجری تک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین وعلی آلہ وصحبہ اجمعین اما بعد اس فورم پر بہت سارے ساتھیوں نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا اور ہر کوئی حق تک پہونچنے کی لگن میں رہا مگر شاید ریسرچ اور مواد کی کمی کی بنیاد پر راستہ بھٹکتا رہا آج انشاء اللہ میں...
  2. م

    رکن خاص سے گزارش

    ٹھنڈے دل سے بات کریں کسی کو قصدا مجروح نہ کریں کسی کی عزت سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں وگرنہ فرعون ونمرود کا حشر تو ہم شاید بھول گئے ہیں
  3. م

    کسی بھی عالم پر اعتراض کرنے سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھ لیں تاکہ بعد میں آپکو پشیمانی نہ ہو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الٲنبیاء والمرسلین وعلي آلہ وصحبہ ٲجمعین ٲما بعد پہلی بات تو سمجھنے کی یہ ہیکہ ہر انسان خطا کا پتلا ہے اور اس خطا سے نہ کوئی ولی مبرا ہوسکتا ہے نہ کوئی نبی’ اسی وجہ سے کوئی شخص اپنا مافی الضمیر بڑے فصیح انداز میں بیان کرتا ہے...
  4. م

    آئیے سلف صالحین کے ساتھ اپنا رویہ درست کرلیں

    اس پر فتن زمانے میں ہر کوئی انانیت میں گھرا ہوا نظر آتا ہے اور ہر شخص ہی اپنی رائے کو راہ راست اور دوسروں کو غلط بتانے پر تلا ہوا ہے حدیث شریف میں آتا ہے کہ ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا ہر شخص اپنی رائے کو حرف آخر سمجھ نے لگے گا جبکہ دوسری حدیث کا مفہوم کچھ اسطرح ہیکہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی...
  5. م

    آن لائن لائبریریوں سے بھر پور استفادہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویسے تو انسان ناقص ہے مگر جہاں تک ممکن ہو آپس میں مل جل کر رہنے سے یہ نقص پورا ہوجاتا ہے بعض دوستوں نے ایسی کتابوں کی فرمائش کردی جو دوسری آن لائن لائبریریوں میں موجود تھی تو میں نے سوچا کہ آن لائن لائبریریوں کی ایک فہرست تیار کردوں تاکہ تمام بھائی اس سے...
  6. م

    محمد يعقوب بلياوی الایوبی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام محمدیعقوب بلياوی الایوبی ہے تعلیم درس نظامی + ماسٹر حدیث جامعۃ ام القری مکہ مکرمہ دلچسپی تالیف وتحقیق وترجمہ وتعریب حال مقیم مدینہ منورہ
  7. م

    مجھے ان کتابوں کی کافی تلاش ہے

    آپکی محدث لائبریری دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے’ چند کتابیں کافی سالوں سے تلاش کررہا تھا آج مجھے آپکی لائبریری میں بعض کتابیں مل گئیں’ اللہ تعالی آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے مجھے چند مزید کتابیں مطلوب ہیں میں اسکی فہرست بھی آپکے حوالہ کررہا ہوں امید ہیکہ آپ حضرات یہ کتابیں بھی جلد از جلد لوڈ...
  8. م

    ضعیف حدیث پر عمل سے متعلق فتاویٰ نزیریہ میں ایک فتویٰ کی تلاش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ ماشاء اللہ اس کام میں اللہ تعالی برکت عنایت فرمائیں میں فتاوی نذیریہ میں حدیث ضعیف کے موضوع پر ایک فتوی تلاش کررہا ہوں اگر آپ حضرات کو ملے تو ضرور مطلع فرمائیے گا وہ عبارت یوں ہے (ضعیف حدیث جو موضوع نہ ہو اس سے استحباب اور جواز ثابت ہوسکتا ہے)
Top