• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    اسلام میں حفظ مراتب

    اسلام میں حفظ مراتب انسانوں کے درمیان جو رشتے اور مرتبے قائم ہوئے وہ اللہ کے بنائے ہوئے ہیں۔ ان مرتبوں کے حساب سے اللہ نے ہر رشتہ کو ایک نام دیا۔ حتیٰ کے ہماری عبادات، شخصیات، مناصب ہر ایک کے لئے نام مقرر کئے۔ بعض تفاسیر میں آتا ہے کہ ان مرتبوں کا علم ان علوم میں سے تھا جو کہ اللہ نے آدم علیہ...
  2. ف

    کیا شیطان نے پہلے حوا علیہ السلام کو بہکایا تھا جنت کا پھل کھانے کیلئے؟

    عام طور پر جو یہ مشہور ہوگیا ہے کہ شیطان نے پہلے حوّا کو دام فریب میں گرفتار کیا اور پھر انہیں آدمؑ کو پھانسنے کے لیے آلئہ کار بنایا ، قرآن اس کی تردید کرتا ہے۔اس کا بیان یہ ہے کہ شیطان نےدونوں کو دھوکا دیا اور دونوں اس سے دھوکا کھا گئے۔اللہ تعالیٰ سورۃالاعراف آیت نمبر ۲۰ تا ۲۲ میں فرماتا ہے...
  3. ف

    کیا یوسف علیہ السلام نے زلیخا سے نکاح کیا تھا؟

    سب سے پہلے تو یہ بات سمجھ لینی چاہیئے کہ قرآن میں ان خاتون کا کوئی نام نہیں آیا۔ انکے لئے صرف عزیز مصر کی بیوی کی اصطلاح استعمال ہوئی ہے۔تلمود میں ان خاتون کا نام زَلِیخا لکھا ہے اور وہی سے یہ نام اسلامی روایات میں مشہور ہوا۔ مگر یہ جو ہمارے ہاں عام شہرت ہے کہ بعد میں اس عورت سے یوسف ؑ کا نکاح...
Top