الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی ! آپ کے فوری جواب کا شکریہ ، آپ کی بتائی ہوئی ویب سائٹ سے کل ہی میں نے اسے ڈونلوڈ کیا تھا، مگر اس کا مسئلہ یہ ہے کہ فونٹ کہیں بہت بڑا ، کہیں بہت چھوٹا، عنوانات ، عربی ، انگلش سب گڈ مڈ ہے فونٹ کی وجہ سے ، پڑھنے میں مشکل ہے ، براہ مہربانی آپ scanned کاپی اپلوڈ کردیں ، شکریہ ، عمیر