الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ معاف کرے کتنے نا انصافی ہے کہ جب بھی جاھتے ہیں تو میرا پوسٹ کو ڈیلیٹ کرتے ہے جبکے میں آپ سے قرآن اور سنت کی بات کرتا ہوں!!! اگر میں اتا ہوں اور آپ کے معروف مفہوم سلفیت کے بات کرتا ہوں (رفع الیدین آمین بالجہر تکفیر الاحناف) تو کؤی میرے پوسٹیں ڈیلیٹ نہیں کرتا۔۔ لکن اگر کوئی ایسی بات کرتا جو...
اہل سنت والجماعت
کیا یہ بھی اصول ہے کہ جن علماء آپ سمجھتے ہیں علماء۔۔۔ آگر میں انکی مخالفت یا موافقت کروں تو اس سے پتا چلے گا کے میں سلفی ہوں یا نہیں؟
خدارا کاپی پیسٹ قسم کی سلفیت پھیلانے سے گریز کریں۔۔
اگر آپ خود اپنی سلفیت پر نادم ہیں، احساس کمتری کا شکار ہیں تو اس کا علاج کسی عالم دین...
السلام علیکم
سبسے بہلے انتظامیہ سے گزارش ہے کے وہ مضون کو ان-ڈیلیٹ کریں تاکہ قارئین اس بحث کو سمجھ سکے۔
دوسری بات یہ کہ عرض مترجم میں وضاحت کر دی گئی ہے کہ یہ مضمون فقط ان نام نہاد درباری سلفیوں کے متعلق لکھا گیا ہے جو حقیقی سلفیت میں کالی بھیڑوں کی حیثیت رکھتے ہیں ناکہ مطلق سلفیت یا عام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مے نے آج ایک بہترین مضمون پوسٹ کیا تھا لیکن ایسا لگا کے بھائی عامر نے پسند نہیں کیا۔۔۔
اگر اس پوست میں کچھ غیر شرعی بات تھی تو ڈیلیٹ کی درخواست کرنے سے پہلے وضاحت تو کرنی تھی ۔۔
امید ہے کے آپ اپنے تحفظات یہاں پیش کریں گے تاکہ ہم کو بھی معلوم ہو کہ اس مضمون میں...