• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ک

    حدیث قدسی کسے کہتے ھیں

    اسلام علیکم میرا ایک سوال ھے کہ حدیث قدسی کسے کہتے ھیں۔ کیونکہ میں نے ایک دوسرے فورم پر ایک حدیث شئیر کی اور اس کا عنوان حدیث قدسی رکھا تو کچھ یوزرز نے کہا کہ یہ حدیث ء قدسی نہیں ھے۔ براہ کرم فرق سمجھا کر طالب کے علم میں اضافہ فرماے ۔ جزاک اللہ خیر
  2. ک

    تعارف

    اسلام و علیکم میرا نام کاشف اکرم ھے ۔ کویت سے تعلق ھے۔ جستجو ء علم یہاں کھینچ لائی۔ میں نہیں جانتا کہ یہ فورم کن کا ھے ۔ اھلحدیث۔ بریلوی ، یا دیوبند،، جن کا بھی ھو امید ھے کچھ نا کچھ سکیھنے کو ضرور ملے گا۔ جزاک اللہ الف خیر
Top