• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    مفتی صاحب کی دلیل نمبر1 کا دعویٰ سے موازنہ جیساکہ میں نے پہلے بھی لکھا، کہ ماسٹر جی اپنے دعویٰ پر اب تک جتنی بھی دلیلیں پیش کی ہیں، کیا وہ ماسٹر جی کے دعویٰ کو ثابت کرتی ہیں؟ اس کا موازنہ پیش کرونگا۔ تاکہ قارئین یہ بات اچھی طرح جان لیں، کہ اب تک مفتی صاحب نے اپنے خاص دعویٰ پر کوئی دلیل پیش بھی...
  2. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    قرآنی اسلوب سے ناواقفیت جہالت کی انتہاء یا کچھ اور؟ ماسٹر فیس بک مفتی آصف صاحب نے دعویٰ تو بیان کردیا، کہ ’’ اہلحدیث اور اصحاب الحدیث صرف محدثین کو کہا جاتا ہے۔‘‘ لیکن بے چارے کو اپنا بیان دعویٰ اور اس کے لوازمات کا علم نہ تھا، اور نہ اب تک ہوا ہے۔ اور نہ ہوسکتا ہے۔ یہ تو ہماری کرم نوازی تھی کہ...
  3. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    ضروری وضاحت پیش کردہ دلائل اور دعویٰ سے ان کا موازنہ پیش کرنے سے پہلے ایک ضروری وضاحت جو کہ دعویٰ پر ہے، جس کو کئی بار پہلے بھی پیش کیا گیا، دوبارہ یہاں پیش کرنا ضروری سمجھتا ہوں، کیونکہ شروع سے لے کر اب تک اپنے ہی دعویٰ کی اس بات سے مولانا آصف صاحب چور کی طرح فرار ہیں۔ وہ یہ کہ ماسٹر صاحب کی...
  4. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    دعویٰ پر دلائل اور ان کی حالت زاروقطار مفتی آصف صاحب کا دعویٰ یہ تھا کہ اہلحدیث صرف محدثین کو کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کسی اور کو اہلحدیث نہیں کہہ سکتے۔ جب کہا گیا کہ اپنے اس دعویٰ کو دلائل سے ثابت کریں اور خاص اپنے دعویٰ پر غور بھی کرلیں اور دعویٰ پر ہی دلیل دیں۔ کہ 1۔سب سے پہلے تو ایسی دلیل...
  5. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    لفظ ’’ اہلحدیث ‘‘ کے استعمال کو دیوار سے لگانے کی بے ڈھنگی کاوش کچھ بدعتی فرقے برسوں سے اسی کاوش میں ہیں، کہ کسی نہ کسی طرح نور خدا اور اس نور کے حاملین کو دیوار سے لگا کر دین ودنیا میں اپنی مرضی چلائیں، لیکن ان بے چاروں کو اتنا بھی علم نہیں کہ اللہ کے نور کو پھونکوں سے کبھی نہیں بجھایا...
  6. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    ماسٹر جی اتنی ڈھیل ڈھال دینے کے بعداب آپ کے پاس رونے دھونے اور شور شرابہ کرنے کےلیے کوئی موقع نہیں بچا۔ (ویسے یہ تو دن کو رات کہنے والی بات ہوگی، کہ آپ شور نہیں کریں گے کیونکہ آپ لوگوں میں عورتوں کی سی عادات پائی جاتی ہیں۔ ھاھاھا) کیونکہ سب موقعے آپ اپنے ہاتھوں سے ہی گوا چکے ہیں۔ باقی اب ان...
  7. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    اس حالت میں بھی مضحکہ خیزی؟۔۔ کیا سمجھوں؟ بے شرمی یا کچھ اور؟ ماسٹر جی ایک بار پھر اگلی پوسٹ میں جواب دینے کا موقع دے رہا ہوں، اس کے بعد شاید آپ موقع تلاش بھی کریں، لیکن کوئی موقع نہیں دیا جائے گا۔ چاہے آپ اسے دھمکی سمجھی یا حقیقت یا مذاق، اور جو مسکت جواب دینا ہے، وہ بھی اچھی طرح دیکھ چکا ہوں،...
  8. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    بہت ڈھیل دی جا چکی ماسٹر جی بارہا دفعہ کہا گیا، پر آپ کے سر میں جوں تک نہیں رینگی، سو معذرت کے ساتھ اب اس تھریڈ میں آپ کو کوئی پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اس لیے اب سارے جوابات میرے ہی ہونگے۔ اگر آپ نے کوئی پوسٹ کرنے کی جرات کی، تو پہلے پہل وہ حذف کی جائے گی، دوسری یا تیسری بار کوشش پر...
  9. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماسٹر جی 231 نمبر پوسٹ میں کچھ یوں اشارہ کیا جا چکا ہے۔ کہ ’’ اگلی پوسٹ اگر جواب پر نا ہوئی تو پھر مجبوراً بذریعہ انتظامیہ بعد میں لکھے گئے میرے جوابات پر آپ کو لکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔‘‘ اب ایک بار پھر اسی ہی بات کی طرف اشارہ کیا جا رہا ہے، بعد میں رونا...
  10. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    ماسٹر جی اپنے ہی کومنٹس دیکھ کر بات کر رہا ہوں، اگر اتنی بات ہے کہ آپ جواب دے چکے ہیں اور میں جواب تسلیم بھی کرچکا ہوں، تو ذرا اپنی جواب والی پوسٹ اور میری تسلیم کرنے والی پوسٹ کی طرف ذرا اشارہ فرما دیں۔ یا پھر ایک سیکینڈ کا جواب ہاں یا ناں میں دے دیں۔ رولا ہی ختم اور بات شروع۔
  11. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    کیا ہوا جناب مفتی ماسٹر محمد آصف صاحب، مصروفیت کا ڈھنڈورا پیٹ کر کہاں غائب ہو گئے ہو؟ ہمارے پاس اتنا زیادہ فالتو ٹائم نہیں کہ جو آپ کی ضد اور ہٹ دھرمی پر خرچ کریں، سادہ، آسان، دو حرفی سوال کا جواب ہے، اور جس کا جواب میں خود کئی بار دے چکا ہوں، لیکن آنحضور کی زبان وقلم گنگ ہیں،(اس گنگنی کی وجہ...
  12. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    سب سے پہلے تو آپ یہ ذہن نشین کرلیں کہ آپ نے پوسٹ نمبر171 میں اس چیز کو مانا اور لکھا ہے کہ بہت سارے صحابہ کرام ایسے بھی ہیں، جن سے ایک بھی حدیث مروی نہیں ہے ٭ پوسٹ نمبر226 کو ایک بار نہیں، کئی بار باربار پڑھا ہے، دیکھا ہے، سمجھا ہے، لیکن اس میں مجھے سوال کا جواب نظر نہیں آیا۔ ٭ ھاھاھاھا ارے...
  13. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    ھاھاھاھاھاھا میرا سوال یہ نہیں کہ صحابی کی تعریف کیا ہے؟ اور صحابی کسے کہتے ہیں؟ میرا سوال آپ سمجھ چکے ہیں، اور اس بات کا مجھے عین الیقین ہے، لیکن اپنے موت آپ خود نہ مر جائیں، اس خفت سے بچنے کےلیے کبھی اِدھر کی مارتے ہیں تو کبھی اُدھر کی۔ میں سوال دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں ماسٹر جی چند صحابہ...
  14. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی آپ میں تو بیماریاں وہ بھی مختلف ڈیزائن وسٹائل کی ہیں، ایک یہ کہ آپ میں بھولنے کی بیماری ہے، آپ ایک بات کرتے ہیں، اس کے بعد اس کا جواب دیا جاتا ہے، کچھ دن کے بعد آپ پھر وہی بات لے کر بیٹھ جاتے ہیں، تاکہ اس کا دوبارہ جواب دیا جائے، دوسری بیماری یہ ہے کہ ایک...
  15. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    ماسٹر جی ی ی ی ی ی ۔۔۔ نئی بات پیش کرنے کا کوئی ارادہ تو نہیں تھا، بس انٹرٹینمنٹ کےلیے پیش کر رہا ہوں، باقی آپ کی پوسٹس کے ساتھ اپنے دلائل سب کچھ سوال کے جواب کے بعد۔ ان شاءاللہ
  16. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    ھاھاھا .... جڑ گئے پھر کاپی پیسٹنگ پہ کاپی پیسٹ پوسٹس کا جواب ابھی نہیں دیا جائے گا، جب تک آپ کی طرف سے میرے سوال کا جواب نہیں آئے گا۔ حقائق پر بات ۔۔۔ مصروفیت پہلے نہیں تھی ۔۔۔ جھوٹ کا سہارا ۔۔۔۔ مذاق بہت اچھا کرلیتے ہو مفتی صاحب، اس لیے مذاق کو مذاق ہی سمجھا جا رہا ہے۔ بارہا دفع کہہ چکا...
  17. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    ویلکم بیک ٭ کارنامہ؟ میرے لال کارنامہ تو دکھایا، کہ آپ کے پاس اب بولنے کو کچھ باقی بچا ہی نہیں سوائے الانگ شلانگ کے، باقی رسوائی کس کے نام آئی؟ اور ابھی تک آئی ہوئی ہے، اور اسی طرح ہی رہے گی۔ وہ واضح ہے، آپ کی طرح مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔ ٭ھاھاھاھا ۔۔۔ یہ مصروفیت کیا پہلے نہیں تھی، جب...
  18. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    السلام علیکم مفتی آصف صاحب آپ کا یوں بھاگ جانا اور اپنے اس بھگوڑے پن کو مصروفیت کا نام دینا، قابل دید ہے۔ کیونکہ جب تلک کچھ لکھنے بولنے کو آپ کے پاس تھا، تو دوڑے آتے تھے، مگر جب بے بسی چھائی تو اپنے تائیں اپنی ہی عزت محفوظ بنانے کےلیے مصروفیت کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع کردیا۔ خیر اب آپ سے عید کے...
  19. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    ٭ ھاھاھاھاھا ۔۔۔۔ آئے، من مانا لکھا، چلے گئے ۔۔۔۔ یہ مصروفیت کی کونسی شکل ہے جناب؟ ٭ جناب من پھر سے سلسلہ شروع کرنے کی نہ ضرورت ہے، اور نہ یہاں یہ بات ہے، مجھے حیرانگی اس بات پہ ہے کہ موصوف اپنے آپ کو سمجھتے تو علمی شخصیت ہیں، مگر سوال پر جواب کا بھی علم نہیں۔ موصوف ہر اغیرہ وغیرہ بات کو سوال کا...
  20. ابو عبدالرافع

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    محترم مفتی آصف صاحب! انسان بات وہ کرتا ہے، جس کو ثابت کرنے کی ہمت بھی رکھتا ہوں، اور اس پر انسان کے پاس دلائل بھی ہوں، تاکہ وہ اپنے مؤقف اپنے دعویٰ کو ڈنکے کی چوٹ ثابت کرسکے، جس طرح آپ نے اچھل کود کی، اس طرح کی اچھل کود انسان کےلیے ذلت ورسوائی کا سبب بنتی ہے۔ اپنے دعویٰ کے دونوں حصوں کو ثابت...
Top