الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کفایت اللہ سنابلی صاحب نے یزید کے دفاع میں امام زین العابدین سے منسوب امام ذہبی کی تاریخ الاسلام سے مدائنی کے طریق سے ایک روایت پیش کی جو یہ ہے:
وقال المدائني عن إبراهيم بن محمد عن عمرو بن دينار : حدثني محمد بن علي بن الحسين عن أبيه قال : لما قتل الحسين۔۔الخ
[تاریخ الاسلام للذہبی ج 1 ص 561]...
ابن داود صاحب اس مدعا کا جواب اوپر ثابت کر چکا ہوں سلفی محققین سے اور خود رضا میاں کی اپنی تحریر سے۔
باقی اور کیا بات رہے گئی ہے ذرا وہ تو ذکر کر دیں؟؟؟؟
سکین دینا اپنے دلائل کو ثابت کرنے کے لیے پیش کرتا ہوں
اس میں میرا یہ کہنا تھا کہ محدثین نے امام بخاری اور امام مسلم سے حسن ظن کی وجہ ان کی مدلس والی روایتوں کو قبول کیا ہے نہ کہ ہر سند کو محمول علی السماع سمجھ کر قبول کیا ہے کیونکہ ایسی بہت سی اسناد ہیں جس کی سماع کی تصریح محدثین کو نہ مل سکیں
نیم حکیم خطرہ جان، نیم فقیہ خطرہ ایمان ہم نہیں جناب ہیں جو امام حاکم کی تحقیق پر بھروسہ کر بیٹھے امام عسقلانی نے امام حاکم کی اس بات کو وہم قرار دے دیا لو خود پڑھ لو اپنے زبیر زئی کی تحقیق کو۔
جناب کی خود کی تحریر جناب کا ساتھ نہیں دے رہی۔امام حاکم کی اس بات کو امام عسقلانی نے وہم قرار دیا ہے۔
باقی ابوزبیر اور حمیدالطویل کی عن والی روایت کے بارے میں اپنی جماعت کے محقق زبیر زئی کی تحقق بھی پڑھ لو۔
جناب کی خود کی تحریر میں جناب کا خود رد موجود ہے۔
اوپرجوروایت میں نے اوپر پیش کی اس میں ابو زبیر کی سماع کی تصریح نہ مل سکی پھر کیا وہ بھی قبول کی جائے گی؟؟؟
ابوزبیر تیسرے درجہ کا مدلس ہے اس کی روایت بنا سماع کی تصریح کے کیسے قبول ہے ذرا یہ تو بتا دیں؟؟؟
جناب اتنی عبارت لکھنے سے پہلے اپنے اکابر سلفیوں کی کتب کا مطالعہ کرتے ایسے ہم پر طعن نہ کرے لو خود دیکھ لو زبیر زئی کےاستاد حافظ گوندلوی کی تحریر انہوں نے تو صحیحین کے اس قاعدہ کا خون کر دیا ہے۔
ابو زبیر تیسرے درجہ کا مدلس ہے خود حافظ گوندلوی نے امام عسقلانی کی تحریر سے دلیل لی اورکہا کہ تیسرے...
ابن داود صاحب نہ تم سند پر اعتراض سنڈ کرتے ہو نہ ہی ہمارے فورم پر آتے ہو جب فورم پر آو گے تو شرائط طے ہونگے نا؟؟
شرائط اور بحث ایک جگہ طے ہو وہ چیز ٹھیک ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ مجھے ڈاکٹر عواد الخلف کی تحقیق سے بہت اختلاف ہے جو انہوں نے امام ابن حبان کے مقدمہ کے اصول پر بہت سی احادیث کو محمول علی السماع قرار دیا ہے۔
اس کے علاوہ اور بھی ثبوت ہیں میرے پاس آپ لوگوں کے لیے اتنے کافی ہیں۔
اس سے ثابت ہوتا ہے جو محدثین حسن ظن کے قائل ہیں ان کی تحقیق ان محدثین...