الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم بھائی ترجمان القران مولانا آزاد کی درخوست کی تھی (مطلوب تفسیر کے ساتھ نہ کہ صرف ترجمہ ) -----آپ نے کھا تھا کہ لائبرری میں ٣ جلدوں میں موجود ہے اور اسکن بھی کردی گئی ہے--------- اب اپلوڈ کب کر رہے ہیں ؟؟؟؟
کلیم حیدر بھائی
محمد اصغر بھائی۔۔
کچھ اپ ڈیٹ دیجئے پلیز۔------
عامر بھائی الله آپکو جزا ے خیر دے-
یہ میں نے پہلے ہی دیکھاہوا ہے - در اصل اس میں صرف ترجمہ ہے تفسیر والا حصہ بلکل نہیں ہے جبکہ مجھے تفسیر کے ساتھ والا مطلوب ہے ----اور اللہ جزا ے خیر دے اس ویب کے منتظمین کو کہ انہوں نے میری درخواست قبول کی ---- اور امید ہے جلدی اپلوڈ کردیجاۓ گی -
السلام علیکم بھائی ترجمان القران مولانا آزاد کی درخوست کی تھی ...."کل تک ان شاءاللہ اسکین ہوجائے گی" ....آپ نے کل اپلوڈ کرنے کا کہا تھا.... اگر آسانی ہو تو جلدی انتظار ختم کروائیں .....شکرا
محترم جناب محمد اصغر صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اللھ تعالی آپکو جزا خیر دیں! بہت خوشی ہوئی۔۔اتنا جلدی اور اچھا رسپانس دیکھ کر دل سے آ پ کیلئے دعائیں نکلیں۔۔۔
بس انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔
[h1]مولاناابوالکلام آزاد رح کی تفسیر ترجمان القرآن کی تلاش
از راہ کرم یہ تفسیر کہیں بہی اپلوڈ نہیں ہے۔ مجہے ضروت ہے اگر آ پ تعاون کریں تو شکریہ و الاجر عند اللہ خیرا