الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. محترم خضر حیات صاحب! کیا کشمیر کے جہاد کے حوالے سے ان وجوہات کے علاوہ یہ جواز کافی نہیں ہے کہ دوقومی نظریہ کے تحت جموں و کشمیر پاکستان کا نظریاتی حصہ ہے اور بھارت نے اس پر غاصبانہ قبضہ کیا ہے تو اس کے حصول کے لیے جہاد فی سبیل اللہ لازم ہے. رہنمائی فرمائیں...