• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    مفتی تقی عثمانی کی کتاب فقہی مقالات جلد چہارم کی سخت ضرورت ہے

    محترم سلام مسنون مفتی تقی عثمانی کی فقہی مقالات جلد چہارم صفحہ 146 جس میں پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنے کی بات کہی گئی ہے یہ صفحہ تو نیٹ پر دستیاب ہے لیکن اصل مکمل کتاب کی پی ڈی ایف درکار ہے ہندوستان میں جو ایڈیشن دستیاب ہے اس میں تبدیلی کی گئی ہے اگر کسی صاحب کے پاس اصل ایڈیشن موجود ہو تو از راہ...
  2. ج

    اہل حدیث کا منہج اور احناف سے اختلاف کی حقیقت و نوعیت

    آج مطالہ کی میز پر اہل حدیث کا منہج اور احناف سے اختلاف کی حقیقت ونوعیت ہےکتا ب کے مؤلف برصغیر کے نامور اور سنجیدہ عالم دین حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ ہیں ، یہ کتاب در اصل مختلف مضامین کا مجموعہ ہے ۔ بر صغیر کا مذہبی منظر نامہ کچھ ایسا ہے کہ اختلافی مسائل پر ڈھنگ کی اور معروضی انداز کی کوئی...
  3. ج

    خطبات علامہ احسان الہٰی ظہیر

    خطبات ظہیر کا ایک نیا اضافہ شدہ ایڈیشن ادارہ دعوت الاسلام مئو نے حال ہی میں طبع کیا ہے ۔ صفحات کی مجموعی تعداد ٥٧٦ ہے۔ تقاریر کی مجموعی تعداد ٣٦ ہے اس نئے مجموعے میں خطبات توحید کے علاوہ دیگر خطبات بھی شامل ہیں۔ قرآنی آیات پر اعراب کا اہتمام ہے۔ باریک خط میں عمدہ کتابت و طباعت سے مزین ہے۔ مولانا...
  4. ج

    تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ (نئی کتاب)

    نہیں ، آپ کی طرح ہم بھی شیخ محفوظ کے شاگرد ہیں ہاں البتہ ہم قصر نہیں کرتے تھے۔
  5. ج

    تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ (نئی کتاب)

    ہمارے یہاں کمنٹ کرنے کا یہ انداز نہیں ہے۔ ہاں سرحد پار یہ لفظ بطور فیشن استعمال ہوتا ہے۔ ہم ایجنٹ تو کسی کے نہیں ۔ ہم تو یاروں کے ستائے ہوئے اور اپنوں کا غم کھائے ہوئے لوگ ہیں۔ آپ کی بھی کوئی کتاب ہو تو ہمیں بھیجئے آپ کے ایجنٹ بننے کی کوشش کی جائے گی۔ اللہ رحم کرے۔
  6. ج

    تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ (نئی کتاب)

    آج مطالعہ کی میز پر تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ اور اسکی ہیئت و کیفیت نامی کتابچہ ہے ۔تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ کی مشروعیت، اس کی حکمت ، اسکی ہیئت و کیفیت ، با لخصوص انگشت اشارہ کو متحرک یا ساکن رکھنے پر عمدہ تفصلی بحث کی گئی ہے ۔ اور آخر الذکر مسئلہ میں علامہ محمد ناصر الدین البانی رحمہ...
  7. ج

    بریلویت کے پانچ حصے

    علامہ احسان الہی ظہیر کی معروف کتاب بریلویت کے پانچوں ابواب کو افادہ عام کی غرض سے ادارہ دعوۃالاسلام مئو(یوپی) انڈیا نے الگ الگ ناموں سے شائع کیاہے۔
  8. ج

    محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے بارے میں غیر اسلامی عقائد (نئی کتاب)

    آج مطالعہ کی میز پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں غیر اسلامی عقائد نامی کتابچہ ہے۔ صفحات ٦٤ اور قیمت ٢٠ روپیہ ہے۔ نبی اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں غلط قسم کے عقائد و افکار اور مبتدعانہ خیالات و تصورات کا بازر گرم ہے۔ پچھلی قومیں انبیا کرام کے بارے میں افراط وتفریط کا شکار...
  9. ج

    سیرت کوئز پر ایک نئی کتاب

    آج مطالعہ کی میز پر الفہیم حیات رسول کوئز نامی کتاب ہے ۔جس کے مولف شیخ رفعت سالار فیضی ہیں۔ حیات رسول صلی اللہ علیہ و سلم اور سیرت کوئز پر یوں تو مارکیٹ میں بے شمار کتابیں موجود ہیں ۔ کتابوں کی اس بھیڑ میں مذکورہ کتاب کی اپنی الگ انفرادیت ہے ایک ہزار سے زائد سوالوں اور ان کےجوابات پر مشتمل اس...
  10. ج

    حمد، مستند نعت ، ترانے و منظومات اور دعاو مناجات کا گلدستہ ’’سنہرے نغمات‘‘

    آج مطالعہ کی میز پر ’’سنہرے نغمات ‘‘ نامی کتاب ہے ۔ یہ کتاب حمد رب کائنات ، مستند نعت ، ترانے و منظومات اور دعا و مناجات کا حسین گلدستہ ہے جسے سرفراز احمدفیضی نے ترتیب دیا ہے اس کتاب میں حمد و مستند نعت کے علاوہ ہندوپاک کے جماعت اہل حدیث کے نامور شعراء کے ترانے اور منظومات شامل ہیں۔عظمت قرآن ،...
  11. ج

    نواب وحید الزماں پر ایک دلچسپ کتابچہ

    آج مطالہ کی میز پر نواب وحید الزماں حیدرآبادی مسلک و نظریہ ایک تحقیقی جائزہ نامی کتابچہ ہے ابوعبد اللہ شعیب محمدصاحب اس کے مؤلف ہیں ۔ زیر مطالہ کتاب نواب وحید الزماں کے بارے میں ایک چشم کشا تحریر ہے ۔ اس کے مطالعہ سے قارئین یقینی طور پر اس بات کو جان لیں گے کہ نواب وحید الزماں کی زندگی میں تین...
  12. ج

    ایک نئی اور دلچسپ کتاب

    آج مطالعہ کی میز پر ایک نہایت اہم کتا ب شیخ محمد بن عبد الوھاب کے بارے میں دو متضاد نظریے کا جدید اضافہ شدہ ایڈیشن موجود ہے ۔ صفحات ١١٢ قیمت ٦٥ روپیہ ہے یہ کتاب در اصل جلیل القدر عالم دین اور دیو بند ی مناظر مولانا محمد منظور نعمانی رحمہ اللہ کی ایک مغالطہ آمیز کتاب کا حقیقت پسندانہ جائزہ ہے۔...
  13. ج

    ابوبکر غازیپوری کا انتقال

    حلقہ دیوبند کے ایک معروف عالم مولانا ابو بکر غازیپوری کا آج مورخہ ٨فروری 2٠١2 بوقت صبح دہلی میں اچانک انتقال ہو گیا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون مولانا غازیپوری کو سن دو ہزار میں اس وقت شہرت حاصل ہوئی جب انہوں نے اہل حدیث اور سلفیت کے خلاف محاذ کھول دیا . موجودہ دور میں ہندوستان کے سب سے...
  14. ج

    اردو سے یہ کیسی محبت

    بدن پر جینس اردو کی ، گلے میں ٹائی اردو کی کہ ساری عمر کھائی ہے فقط بالائی اردو کی... پروفیسر یہ اردو کے ، جو اردو سے کماتے ہیں اسی پیسے سے بچوں کو یہ انگریزی سکھاتے ہیں
  15. ج

    قبروں کی پوجا (اسلام سے پہلے اسلام کے بعد)

    آج مطالعہ کی میز پر ایک اہم کتاب قبروں کی پوجا اسلا م سے پہلے اسلام کے بعد موجود ہے ، صفحات ١٤٤ ہیں . زیر نظر کتا ب میں قبرپرستی کے پھیلنے کے اسباب ، امت محمدیہ اور قبر پرستی ، شیعیت اور قبر پرستی ، قبر پرستوں کی گمراہیاں شیطانی خواب ، جھوٹی اور فرضی روایتیں ، اوہام اور اندھ وشواش کی...
  16. ج

    اہل حدیث کا مذہب

    آج مطالعہ کی میز پر شیخ الاسلام علامہ ثنااللہ امرتسری رحمہ اللہ کی مشہور کتاب اہل حدیث کا مذہب،، موجود ہے. زیر نظر کتاب میں جماعت اہل حدیث کے مسلمہ 2٠ مسائل شرعیہ کو بیان کیا گیا ہے. ساتھ ہی ساتھ اہل حدیث کے خلاف معاندین اہل بدعت اورآل دیوبند کےعائدکردہ شر انگیز الزامات و اعتراضات کا مسکت جواب...
  17. ج

    معلومات درکار ہے.

    مولانا حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی اہم کتاب خلافت و ملوکیت کی تاریخی و شرعی حیثیت کا ایک ایڈیشن باریک خط میں ہاتھ کی کتابت سے پہلی دفعہ چھپا تھا، بعد کے ایڈیشن بھی عکس در عکس ہیں. کیا بر وقت مذکورہ کتاب کا کمپیوٹرائز جدید ایڈیشن پاکستان میں طبع ہوا ہے؟ اگر طبع...
  18. ج

    علامہ ابن تیمیہ کی کتاب العقیدۃ الواسطیۃ کا اردو ترجمہ

    امام ابن تیمیہ نے عقیدہ سے متعلق مختلف موضوعات پر متعدد رسائل وکتب تصنیف فرمائی ہیں، ان میں ایک مختصر رسالہ ’’العقیدۃ الواسطیۃ‘‘ کے نام سے ہے جسے امام موصوف نے ’’واسط‘‘ کے ایک قاضی کے غیر معمولی اصرار پر محض عصر کے بعد کی ایک بیٹھک میں تحریر فرمایا تھا، اختصار کے باوجود نصوص کتاب وسنت سے مزین یہ...
Top