• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. 2

    اکٹھی تین طلاق دینے پر نبی مکرم ﷺ کے غصہ کی روایت ضعیف قرار دینے کا سبب کیا ہے؟؟؟

    محترم، میری معلومات کی حد تک یہ روایت مرسل ہے محمود بن لبید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور مبارک میں پیدا ضرور ہوئے ہیں مگر ان کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کرنا ثابت نہیں ہے حافظ ابن حجر نے فتح الباری میں اس کی یہی وجہ بیان کی ہے کتاب التفسیر باب من أجاز طلاق الثلاث لقول...
  2. 2

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    محترم بھائی جان، شیخ کفایت اللہ کا موقف بالکل درست ہے کیونکہ اس میں بھی اکٹھی ایک مجلس میں تین طلاق کا کوئی تذکرہ نہیں ہے دوسری بات کہ اس میں جدائی لعان کی وجہ سے ہوئی ہے نہ کہ طلاق کی وجہ سے ہوئی اور رہی بات کہ یہ ان صحابی کی اس وقت لا علمی تھی کہ جب لعان ہو جائے تو طلاق کی ضرورت نہیں ہوتی اسی...
  3. 2

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    محترم بھائی جان، اس لئے میں نے عرض کیا تھا کہ یہ اپ کا استدلال ہے اس میں صرف طلاق کا ذکر موجود ہے اکٹھی تین کا کوئی تذکرہ نہیں ہے جبکہ حلالہ معلونہ کا استدلال ہی باطل ہے کیونکہ وہ تو احادیث صحیحہ کی رو سے فعل ملعون ہے
  4. 2

    حلالہ کیا ہے؟

    جزاک اللہ
  5. 2

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    سیدنا نافع سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر ؓ نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی جبکہ وہ حیض سے تھیں رسول اللہ ﷺ نے اسے حکم دیا کہ اس سے رجوع کرے، پھر اسے اپنے پاس رکھے حتیٰ کہ وہ حیض سے پاک ہو جائے۔ پھر اسے دوبارہ حیض آئے تو اسے مہلت دے حتیٰ کہ حیض سے پاک ہوجائے، اگر اس وقت اسے طلاق دینے کا ارادہ ہوتو جس...
  6. 2

    میں احمدی مسلمان ہوں ۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو آئیں بات کریں۔

    کس حوالے سے بات کرنا پسند کریں گے چلیں پہلے اسی پر بات کرلیتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی کسی درجے میں بھی نہیں آئے گا اگر کوئی ایسا مانتا ہے کہ کسی درجے میں نبی آ سکتا ہے تو وہ قرآن اور سنت کے مطابق کافر ہے۔
  7. 2

    میں احمدی مسلمان ہوں ۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو آئیں بات کریں۔

    کس حوالے سے بات کرنا پسند کریں گے چلیں پہلے اسی پر بات کرلیتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی کسی درجے میں بھی نہیں آئے گا اگر کوئی ایسا مانتا ہے کہ کسی درجے میں نبی آ سکتا ہے تو وہ قرآن اور سنت کے مطابق کافر ہے۔
  8. 2

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    محترم، کتاب کہاں ہے اس میں تو صرف فہرست مضامین ہیں۔
  9. 2

    قبر نبوی اور دیگر صالحین وبزرگوں کی قبروں سے فیض اور تبرک حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

    میرے خیال سے اس آدمی کا تعین اور توثیق بھی ضروری ہے جو قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر آکر یہ کہہ رہا ہے ایک اگر اس کا تعین نہیں ہوتا تو ایک مجہول شخص کا عمل دین میں حجت کیونکر ہو سکتا ہے۔
Top