الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حدیث ”الجنة تحت أقدام الأمهات“ کا تحقیقی جائزہ
تحقیق: عمر اثری بن عاشق علی اثری
”الجنة تحت أقدام الأمهات“ کے الفاظ کے ساتھ ایک حدیث لوگوں کے درمیان بہت مشہور ہے۔ زیر نظر تحریر اسی کی تحقیق پر مشتمل ہے۔
حدیث کا متن:
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ...
حدیث ”الجنۃ تحت اقدام الامہات“ کی مکمل تخریج
یہ حدیث درج ذیل دو صحابہ سے مروی ہے:
1- انس بن مالک رضی اللہ عنہ
2- ابن عباس رضی اللہ عنہما
حدیث انس بن مالک رضی اللہ عنہ:
یہ حدیث «منصور بن المہاجر عن ابی النضر الابّار عن انس بن مالک عن النبی ﷺ» کے طریق سے مروی ہے.
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،...