• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بدعات

  1. محمد اجمل خان

    خاموشی رہنا اور شمعیں جلانا

    خاموشی رہنا اور شمعیں جلانا عیسائیوں کی عقیدے کے مطابق کسی مرحوم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ایصال ثواب پہچانے کیلئے کچھ دیر ’’خاموشی کا روزہ ‘‘ رکھنے سے حضرت مسیح علیہ السلام کی آمد ہوتی ہے جو ان کی اس خاموش عبادت کو قبول کرتے ہوئے مرحوم شخص کی نجات کا بندوبست کرتے ہیں۔ بے شک یہودیت اور...
  2. ابو حسن

    بوڑھوں کا ادب اور نام نہاد پیر

    ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) نام نہاد پیری مریدی کے کرتوت دیکھ لیں کہ باپ کی عمر کا باریش مرید اپنے بیٹے کی عمر کے پیر کے قدموں میں بیٹھا ٹانگیں دبا رہا ہے اور اسکی وجہ کیا ہے ؟ (میں اس تحریر کو نہ بھی لکھتا تو سمجھنے کیلئے فقط یہ تصویر ہی کافی تھی) وجہ فقط ایک ہے کہ دین سے دوری اور...
  3. ا

    شب برآت

    السلام علیکم. آج کی رات شب برات کے نام سے منائی جاتی ہے. اس کی حقیقت قرآن وحدیث کی روشنی میں . بعض حضرات نے لیلة مبارکة جس کا ذکر قرآن مجید میں اس طرح آیا ہے إِنّا أَنزَلنٰهُ فى لَيلَةٍ مُبٰرَكَةٍ ۚ إِنّا كُنّا مُنذِرينَ بیشک ہم نے اسے ایک بابرکت رات میں اتارا ہے بیشک ہم ڈر سنانے والے ہیں، سورة...
  4. ا

    شب معراج کی حقیقت

    شب معراج کی حقیقت الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد بیشک اسراء ومعراج اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نشانیوں میں سے ہے جو رسول اللہ ﷺ کی صداقت اور اللہ کے نزدیک ان کے بلند مرتبے کی دلیل ہے۔جیساکہ اللہ تعالیٰ کی واضح قدرت اور...
  5. عبد الخبیر السلفی

    ماہ شعبان : فضائل و بدعات

    ماہ شعبان فضائل و بدعات تحریر: عبد الخبیر السلفی ماہ شعبان اسلامی سن ہجری کا آٹھواں مہینہ ہے، اس کی فضیلت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ وہ مہینہ ہے جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نفلی روزے کثرت سے رکھا کرتے تھے،حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ...
  6. ابو حسن

    سنت ﷺ کو اپنانا اور بدعت کا رد

    ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) یہ تحریر محمد اسمٰعیل بدایونی کی تحریر"میلاد النبی ﷺاور فکرِ یہود " کے رد میں راقم الحروف نے لکھی ہے امید ہے کہ احباب محدث فورم کو پسند آئے گی محترم اسمٰعیل بدایونی نے تحریر لکھی جسکا لب لبابہ اصلا بدعت کی طرف لے جاتا ہے اور جس انداز کو اپنایا گیا وہ ایک عام...
  7. محمد اجمل خان

    مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی

    مقبرے اور امت مسلمہ کی تباہی مقبرے بنانے اور ان کی تزیئن‘ آرائش و زیبائش کرنے والی قوم کے مقدر میں سمندر میں ڈوبنا (یعنی تباہی و بربادی) لکھ دیا جاتا ہے۔ تاریخ میں سب سے پہلے اہل فرعون نے مقبرے بنائے اور ان کی آرائش و زیبائش کی۔ آج ان کے وہ مقبرے اہرام مصر کے نام سے نشان عبرت بنے کهڑے ہیں- پهر...
  8. ابو حسن

    اولیاء اللہ کی پہچان و مقام ، اسلام میں صوفیت و بدعت

    ( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید ) ولایت کی دلیل فقط ایک ہے اور وہ سیدالاولین و الاخرین ﷺ کی غلامی میں ہے، جو جتنا انکی متبرک و مطہر سنت ﷺ کے قریب ہوا وہ بڑا ولی ہوا،جو جتنا ان کی ذات اورانکی متبرک و مطہر سنت ﷺ میں فنا ہوا، وہ اتنا ہی مقرب بارگاہ الٰہی ہوا قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ...
  9. محمد اجمل خان

    عقیدۂ تکمیلِ دین

    عقیدۂ تکمیلِ دین امت محمدیہ پر امتوں کا سلسلہ مکمل ہوا ۔ اپنی امت کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ تم نے ستر امتوں کو پورا کردیا ہے‘ تم ان میں سب سے آخری امت ہو اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والے ہو‘‘۔ (سنن دارمی‘ سنن ترمذی‘ مسند احمد‘ سنن ابن ماجہ) اوراللہ تعالٰی کا آپ ﷺ کے بارے...
  10. م

    بدعات یعنی خواہشات نفس کو نقصان(بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    بدعات یعنی خواہشات نفس کو نقصان (1)نبی کریم ﷺ کے طریقہ پر اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرنے کا نام دین اسلام ہے ، اس کے علاوہ کوئی کام کتنا بھی اچھا لگے وہ خلاف سنت اور بدعت ہے کیونکہ یہ کام دین سمجھ کر کیا جار ہا ہوتا ہے ، اس لئے دینی جذبے سے مغلوب ہو کر دن بدن اس میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔...
Top