• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کبیرہ گناہ

  1. محمد سعود مقصود

    گناہ کبیرہ اور صغیرہ کا بیان (پہلی قسط)

    قارئین کرام! اسلام میں انسان کو ایک ایسی زندگی گزارنے کا حکم دیا گیا ہے جو اللہ کی رضا کے مطابق ہو۔ انسانی زندگی کی راہ میں گناہ ایک بڑی رکاوٹ ہے جو انسان کے روحانی ارتقا اور اللہ کے قریب جانے میں مانع بنتی ہے۔ گناہ دراصل وہ اعمال ہیں جو انسان کے دل اور ذہن پر منفی اثرات ڈالتے ہیں، اور ان کا...
  2. م

    مشت زنی، خود لذتی اور اس سے بچنے کے علاج

    ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺷﮩﻮﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺑﺪﻋﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺍﺱ ﻟﻌﻨﺖ ﮐﮯ ﺑُﺮﮮ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺳﮯ ﻋﻀﻮ ﺧﺎﺹ ﭨﯿﮍﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﮍ ﺳﮯ ﭘﺘﻼ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺡ،ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﻮﺭﮮ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺯﺭﺩ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﻣﻮﺍﺩ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺻﺤﺖ...
  3. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    ایک اہم غلط رویہ جو کسی بھی طور مستحسن نہیں ہے اور ہمارے نوجوان اس میں مبتلا ہو چکے ہیں
Top