• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیوی کے ساتھ شوہر کا نام

  1. عتیق الرحمن

    عورت کا باپ کے نام کی بجائے خاوند کا نام استعمال کرنا کیسا ھے؟؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ اھل علم متوجہ ھوں ۔۔۔ ایک پوسٹ میری نظروں سے گزری جسمیں لکھا تھا۔جو عورتیں اپنے والد کا نام ہٹا کر شوہر کا نام لکھتی ھیں ۔۔وہ حرام ھے۔۔۔۔۔؟؟آپ سب اس مسلئے میں رہنمائی فرمائیں ۔۔جزاکم خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدنیاولاخیرہ ۔
  2. محمد نعیم یونس

    عورت کا شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @خضر حیات صاحب! ایک محترم بھائی کا سوال: عورتوں کا شادی کے بعد اپنا نام خاوند کے نام کیساتھ جوڑ لینا،، کوئی بھائی درج ذیل صفحہ کا مؤقف اور درست مؤقف کیا ھونا چاہیے،، وضاحت فرما دیں. http://www.ahlalhdeeth.com/vb/showthread.php?t=229866
  3. ع

    کیا بیوی اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھ سکتی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کلیم بھائی بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا مشکوک ہے۔۔ (از عمران اسلم: لنک) نوٹ: کیا بیوی اپنے نام کے ساتھ شوہر کانام لکھ سکتی ہے؟ بحث کو نیو دھاگہ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ اہل علم اپنی آراء وخیالات اس دھاگہ میں پیش فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  4. ع

    شادی کے بعد لچھا پہننا اور شوہر کا نام اپنے نام کے ساتھ لگانا

    السلام علیکم، ان دو سوالات کے جوابات شریعت متہرہ کی روشنی میں درکار ہیں۔ ہمارے یہاں شادی کے بعد مسلمان عورت ایک قسم کا زیور پہنتی ہے جسکو لچھا کہا جا تا ہے۔ یہ عورت کے شادی شدہ ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ اور اس زیور کو کالی ماتہ کابھی زیور کہا جاتا ہے بقول ایک مولوی صاحب کے۔ ایک اور...
Top