آدابِ دُعاء
سعید مجتبیٰ سعیدی
(محدث میگزین ، اپریل 1987)
اللہ تعالیٰ سے جو آدمی سوال نہ کرے، اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہوجاتے ہیں:
''عن أبي ھریرة رضی اللہ عنه قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لم یسأل اللہ یغضب عليه۔'' 1
''حضرت ابوہریرہؓ راوی ہیں،آنحضرتﷺ نے فرمایا: ''جو شخص اللہ سے سوال...