الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہترین عمل اوربہترین صدقہ جاریہ
آم، جامن، لیچی اور فالسہ۔ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں۔ بلکہ ان کو اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو،...
پرندوں کو پانی دینا
آج کل گرمی کا موسم ہے اور گرمی بھی شدت کی ہے۔ ہماری طرح چرند پرند بھی موسم کی شدت محسوس کرتے ہیں۔ جس طرح ہم پیاس کی شدت محسوس کرتے ہیں اسی طرح چرند پرند کو بھی پیاس لگتی ہے۔
گرمی کے موسم میں آپ نے اکثر پرندوں کو مرا ہوا دیکھا ہوگا۔ بعض پرندے اڑتے اڑتے اچانک گر پڑتے ہیں۔ یہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ اسکی تحقیق درکار ہے
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جس درخت کے نیچے بیعت رضوان ہوئی تھی اس کو کاٹنے کا حکم دیا
عمر رضي الله عنه بقطع هذه الشجرة، حسماً لمادة الشر، وخوفاً عليهم من الغلو فيها فيقعوا هم أو من يأتي بعدهم في الشرك الأكبر