السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کیا لڑکی والے شادی سے پہلے کچھ شرط رکھ سکتے ھیں؟؟؟
ایک لڑکی ھے جسکے ولی (بھائ) نے لڑکے کے سامنے دو شرطیں رکھیں ھیں:
لڑکا دوسری شادی نہیں کرےگا لڑکی کے ھوتے ھوۓ (بہن کے ھوتے ھوۓ)
لڑکی کو طلاق دیگا تو 50000 درہم ادا کریگا (اسلام میں طلاق دینے کے بعد اچھے سے رخصت...