الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
٭ ہفتے کے روز ناخن کاٹنا شفاء کا ذریعہ :
ہفتے کے روز ناخن کاٹنا شفاء کا باعث :
من قلم أظفارہ یوم السبت خرج منه الداءُ و دخل فیه الشفاء.
"جس نے بروز ہفتہ ناخن کاٹے اس سے بیماری نکل جاتی ہے اور اس میں شفاء داخل ہوجاتی ہے۔"
موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی اور من گھڑت روایت ہے۔
۱:امام شوکانی رحمہ...
نمازِ جمعہ سے قبل ناخن کاٹنا :
نمازِ جمعہ سے قبل ناخن کاٹنا :
من قلم أظافیرہ یوم الجمعة قبل الصلاۃِ، أخرج اللہ منه کلَّ داء، وأدخل مکانَه الشفاء و الرَّحمة
"جس نے جمعہ کے دن نماز جمعہ سے قبل ناخن کاٹے، اللہ اس سے ہر بیماری کو دور فرما دیتا ہے، اور اس کے گھر میں شفا اور رحمت داخل کردیتا ہے۔"...
ناخن تراشنے كے بعد پھنكنا
كيا يہ صحيح ہے كہ ناخن تراشنے كے بعد پھينكنے حرام ہيں، اور كيا انہيں دفن كرنا ضرورى ہے ؟
الحمد للہ:
ناخن تراشنے مشروع ہيں، كيونكہ ناخن تراشنا فطرتى خصلت ميں شامل ہوتا ہے، اور تراشنے كے بعد انہيں پھينكنے ميں كوئى حرج نہيں اور انہيں دفن كرنا ضرورى نہيں ہے، اور اگر وہ اسے...