الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موضوع: سہل بن سعد رضی اللہ سے سینے پر ہاتھ باندھنا ثابت ہے
تحقیق و تحریر: محمد طلحہ سلفی
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز میں ہاتھ سینے پر ہی باندھنا ثابت ہے۔ ناف کے نیچے ہاتھ ہاتھ باندھنا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح سند کے ساتھ ثابت نہیں ہے۔ اس موضوع کے متعلق بھی انشاءاللہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز میں ہاتھ باندھنے کی مختلف انواع و اقسام ملتی ہیں۔ کوئی ہتھیلی پر ہتھیلی رکھتا ہے۔ کوئی داہنے ہاتھ کی ہتھیلی بائیں گٹ پر کوئی دائیں ہاتھ سے بائیں کو پکڑتا ہے کوئی سیدھے ہاتھ کی ذتاع کو بائیں ہاتھ کی ذراع پر رکھتا ہے۔
گو ان تمام طریقوں سے ہاتھ باندھنے کی سنت تو ادا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے
مذہب اہل السنت والجماعت احناف :
نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے ۔ کیو نکہ اس میں تعظیم زیادہ ہے ۔)الھدایہ ج:1 ص: 100 ،101 (
مذہب غیر مقلدین :
نماز میں سینہ پر ہاتھ باندھنا سنت ہے جو کہ احادیث صحیحہ سے ثابت ہے ۔)نماز نبوی...
تحریر : حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حدیث : ((عن سھل بن سعد قال: کان الناس یؤمرون أن یضع الرجل یدہ الیمنٰی علیٰ ذراعہ الیسریٰ فی الصلوٰۃ))سہل بن سعدؓ فرماتے ہیں کہ لوگوں کو (رسول اللہ ﷺ کی طرف سے) حکم دیاجاتاتھا کہ ہر شخص نماز میں اپنا دایاں ہاتھ اپنے بائیں بازوں پر رکھے۔ (بخاری: ۱۰۲/۱ ح ۷۴۰، و...
اگر ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے تو مسلم خواتین سینے پر ہاتھ کیوں باندھتی ہیں؟ یہ کون سا طریقہ ہے کہ آدمی ناف کے نیچے اور عورت سینے پر ہاتھ باندھیں؟ براہ کرم، صحیح حدیث سے ثابت کریں۔ صحیح بخاری اور دوسری احادیث کی کتابوں میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحیح اقوال موجو ہیں ،مسلمانوں کو ان...
سینے پر ہاتھ باندھنے کی روایت کسی بھی حدیث کی کتاب میں موجود نہیں !
الیاس گھمن کا دعویٰ
لنک
https://www.facebook.com/moiz.moizuddin.1/videos/833337086773284/
اگر کسی کے پاس نماز میں سینے پے ہاتھ باندھنے کی کوئی صحیح حدیث ہو تو برائے مھربانی مجھے بتادیں- جزاک اللہ
@محمد زاہد بن فیض
@محمد عامر یونس
@تلمیذ
@علی معاویہ بھائی بھائی
@محمد ارسلان
@lovelyalltime
سینے پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟چار امام کا کیا تصور ہے؟یہ فقہ کہلاتے ہیں یا فرقہ، مسلک؟
لنک
نماز میں حالت قیام میں ہاتھ باندھنے نہ باندھنے میں اختلاف ہے، مالکیہ ارسال کرتے ہیں، باقی تین ائمہ وضع کے قائل ہیں اور اسی کو سنت کہتے ہیں، پھر حنفیہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کو افضل...
امام ابن حبان رحمه الله (المتوفى354)نے کہا:
ثنا أبو خليفة قال ثنا علي بن المدني قال ثنا عبد الله بن سفيان بن عقبة قال سمعت جدي عقبة بن أبي عائشة يقول رأيت عبد الله بن جابر البياضي صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم يضع إحدى يديه على ذراعه في الصلاة
عقبہ بن ابی عائشہ کہتے ہیں کہ میں نے صحابی رسول...
احناف کا اصول ہے کہ وہ مرسل حدیث کو حجت تسلیم کرتے ہیں۔اور اس کے حجت ہونے پر بحث کرتے ہیں۔ اور مرسل احادیث کو اپنی دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں مثال کےطور پر مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے مسئلے پرایک روایت پیش کرتے ہیں۔
عن يزيد بن أبي حبيب : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم مر على...
کتاب: نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام
مع ضمیمہ جات:
اثبات التعدیل فی توثیق مؤمل بن اسماعیل
نصر الرب فی توثیق سماک بن حرب
حدیث اور اہلحدیث کتاب کا جواب
تالیف: حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
ناشر: مكتبة أهل الأثر للنشر والتوزيع، ملتان پاکستان
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ لنک
نوٹ: یہ کتاب یونیکوڈ...