• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نظر بد

  1. عمر اثری

    نظر بد سے بچنے کے لۓ ٹیکہ لگوانا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ. محترم شیوخ! میرا ایک سوال ہیکہ نظر بد سے بچنے کے لۓ ٹیکہ لگوانا کیسا ہے؟؟؟ اس سلسلے میں زاد المعاد میں علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے ایک روایت ذکر کی ہے: أن عثمان رضي الله عنه رأى صبيا مليحا فقال: دسموا نونته ؛ لئلا تصيبه العين براہ کرم اسکی وضاحت کر دیں...
Top