• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مجید کی قسم

  1. طالب علم 1981

    قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانا

    السلام علیکم و رحمة الله تعالٰى و بركاته میرے ایک دینی بھائی نے یہ سوال کیا ہے : قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ کیا ہے؟ احادیث مبارکہ سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ غیر اللہ کی قسم کھانا حرام ہے. براہ مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں.
Top