الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا یوںہی چھوڑ دیا جائے گا؟
آج جو لوگ پاکستان جیسے مسلم اکثریتی ملک میں رشوت لے کر، کرپشن کرکے، دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈل کر مال بنانے میں لگے ہوئے ہیں ان کی سوچ کیا ہے؟ مسلم ملک میں مسلمان کہلانے والے یہ لوگ کیا ان باتوں سے آگاہ نہیں ہیں کہ انہیں اپنے ان کالے کرتوتوں کا حساب دینا ہوگا۔ ہرگز...
دل کے اندھے
ہماری آنکھیں دیکھنے میں کبھی غلطی نہیں کرتی۔ وہ جو بھی دیکھتی ہے، ٹھیک ٹھیک دیکھتی ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہماری آنکھوں نے گندم کو آٹا یا آٹا کو گندم دیکھا ہو۔
لیکن انسان اپنی آنکھوں سے سچ دیکھ کر بھی اسے جھٹلاتا ہے اور یہ سچ کو جھٹلانا انسان کے دل کا عمل ہے کیونکہ آنکھوں کا کام...
عزیز ہم وطنو!
کراچی کے مکینوں!
اپنے حالات پر نظر ڈالئے!
اور اپنے اعمال درست کیجئے!
ذرا سوچئے ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
یہ برکت والا شہر کیوں ڈوب رہا ہے؟
یہ ایسا برکت والا شہر ہے جہاں سے نہ صرف اس کے اپنے مکینوں کی بلکہ پورے پاکستان کی روزی روٹی جڑی ہوئی ہے، آج تباہی کے دہانے پر کیوں آگیا ہے؟ پانچ...
آج بہانے نہ بناؤ
ابھی گرمی کا موسم چل رہا ہے۔
آج سخت گرمی ہے اور لو بھی چل رہی ہے۔
اس گرمی اور لو سے بچنے کیلئے ہر شخص پوری تدبیر کرتا ہے۔
سر ٹوپی، عمامہ یا رومال سے ڈھانک کر پورے بندوبست کے ساتھ باہر نکلتا ہے۔
ایسی گرمیوں میں گاڑیوں، بسوں اور ٹرینوں میں ایئر کنڈیشن چلا کر سفر کیا جاتا ہے۔
گھر...
یہ بچ نہیں سکتے
آج ایسے کتنے ہی لوگ ہیں جو
کہنے کو تو مسلمان ہیں لیکن مال بنانے کیلئے ہر طرح کی کرپشن میں ملوث ہیں اور رشوت خوری، ٹیکس چوری، چور بازاری، سودی کاروبار، ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ، اسمگلنگ و بلیک مارکیٹنگ وغیرہ کے ذریعے ناجائز اور حرام کمانے میں لگے ہوئے ہیں۔
کہنے کو مسلمان ہیں لیکن...
ہم نے جو بویا ہے
ہم اپنے بچوں کو کیوں پڑھاتے ہیں؟
اپنے بچوں کو تعلیم دیتے وقت ہماری نیت کیا ہوتی ہے؟
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دیر تک سونے والی مائیں صبح صبح اُٹھ جاتی ہیں۔ اپنے بچوں کو نیند سے جگاتی ہیں۔ انہیں تیار کرتی ہیں۔ ننھے منے بچوں کو دل پر پتھر رکھ کر وین میں بٹھا کر...
اتنی کرپشن‘ اتنی چوری ؟؟؟
یہ اسامہ بن زیدؓ ہیں نبی کریم ﷺ کو صحابہ کرام میں سب سے پیارے جیسا کہ آپ ﷺ نے کہا ہے: ’’ اے میرے صحابہ ! اسامہ مجھے تم سب سے زیادہ پیارا ہے‘ اس سے اچھا سلوک کرنا ‘‘۔
حضرت اسامہؓ شاہ امم سلطانہ مدینہ ﷺکی خدمت اقدس میں سفارش لے کر آئے ہیں کہ قبیلہ بنو مخزوم کی جس عورت...
۔
انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری
پچھلے قریب پندرہ سال سے میں غیر ملکی غیر اسلامی ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کررہا ہوں اور اس کمپنی میں میرے جیسے مسلمان ملازمین کی تعداد ہزاروں میں ہے اس کمپنی نے اپنے ملک اور انٹرنیشنل قانون سے مطابقت رکھتے ہوئے انٹی کرپشن اور انٹی برائبیری (Anti-Corruption &...
ہمیشہ کی بادشاہت
زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی پیارا نہیں۔
زندگی میں زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔
ایک انسان سب سے زیادہ پیار اپنی زندگی سے کرتا ہے۔
اگر وہ خوش ہے تو زندگی سے ہے اور اگر وہ غمگین ہے تو زندگی سے ہے۔
صرف خوشی سے بھی انسان بور ہو جاتا ہے ،اکتا جاتا ہے اور غمگین ہو جاتا ہے۔
یہ خوشی اور...
امیر ترین شخص
کل رات فٹ پاتھ پر بیٹهے ایک شخص ٹوپی، تسبیح اور مسواک بیچ رہا تھا ۔
میں نے اس سے ایک ٹوپی اور ایک تسبیح خریدا ۔
وائف بھی ساتھ تهی اس نے مسواک کی فرمائش کردی۔
میں نے کہا : بھائی ایک مسواک بهی دے دو۔
اس نے کہا : مسواک تو اچهے نہیں رہے ۔
پھراس نے ایک مسواک نکال کر دیا لیکن مسواک کی...