الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صحیح بخاری کا اردو ترجمہ کون سا سب سے اچھا ہے؟
میں احادیث کو رومن اردو میں لکھنے کے پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں. پہلے مولانا داؤد راز رحمہ اللہ کا ترجمہ منتخب ہوا. لیکن کسی نے کہا کہ اس ترجمے میں بعض الفاظ کا ترجمہ نہیں ہے. لہذا فی الحال کام روک دیا ہے.
کسی صاحب...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم شیوخ سے میرے کچھ سوالات ہیں:
1) قرآن کریم کے عربی متن کو رومن اردو میں لکھنا کیسا ہے؟؟؟
2) احادیث کو رومن میں لکھنا کیسا ہے؟؟؟
3) دعائیں وغیرہ رومن میں لکھنا کیسا ہے؟؟؟؟
السلام عليكم
ھمارا ایک مشورہ ھے. پتہ نہیں آپ لوگوں کو پسند آۓ یا نہیں. یا ھم مشورہ دینے کی اھلیت رکھتے ھیں یا نہیں.
ھم چاھتے ھیں کہ فورم پر رومن اردو کا ایک سیکشن ھونا چاہیے تاکہ لوگ اس سے مستفید ھو سکیں.
براہ کرم انکار یا رد کی صورت میں اگر مناسب سمجھیں تو وجہ ضرور بتائیے گا.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
مجھے online یا pdf میں قرآن کریم کا ترجمہ انگلش، ھندی اور رومن اردو میں چاہیۓ. مجھے کچھ ویبسائٹس ملی تھیں لیکن میں کس پر اعتماد کروں سمجھ میں نہیں آیا. اس لۓ اہل علم حضرات سے گزارش ھیکہ وہ میری مدد فرمائیں. اور عند اللہ ماجور ھوں.
اگر ترجمہ کے ساتھ ساتھ تفسیر...
assalam o alaikum mohtarmeen.
meri admin aur co-admin se guzarish hai k yahan urdu k alawa roman urdu me bhi naye mauzu ko pesh karne ki ijazat di jaaye kyunke hame iski practice nahi hone ki wajah se bahot si mushkilaat ka samna karna par raha hai.
aur dosri baat isse hame ye faida bhi hoga...