الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سفید بالوں کو مہندی اور وسمہ سے رنگنا
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سر اور داڑھی کے سفید بالوں کو مہندی اور وسمہ سے رنگنا تو جائز ہے لیکن کالے رنگ سے رنگنا جائز نہیں ہے جیسا کہ نبی اکرم ﷺ کی احادیث صحیحہ سے ثابت ہے ۔ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فتح...
اسلام علیکم
کیا وہ بچے جو بالغ ہو گیے ہے اور کسی مرض کی وجہ سے انکے بال سفید ہو گیے ہے.کیا وہ کالے رنگ کا خضاب لگا سکتے ہے.
میں نے روایت کے بارے میں سنا ہے جو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے تالق سے ہیں.کی بچپن میں انکے بال سفید ہو گیے تو انہوں نے کالے رنگ کا خضاب لگایا.
کیا یہ حدیث صحیح ہے.
کتاب کا نام
خضاب کی شرعی حیثیت
مصنف
ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی
مترجم
ابو عبد اللہ عنائت بن حفیظ سنابلی مدنی
ناشر
نا معلوم
تبصرہ
شریعت اسلامیہ میں سفید بالوں کو خضاب لگانے کو جائز قرار دیا گیاہے۔بشرطیکہ وہ کالے کے علاوہ کوئی رنگ ہو۔سیدنا ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم نے فرمایا:''...
کتاب کا نام
الاہی عتاب برسیاہ خضاب
مصنف
ابو محمد بدیع الدین راشدی
ناشر
مکتبہ السنۃ الدار السلفیۃ لنشر التراث الاسلامی، کراچی
تبصرہ
احادیث مبارکہ میں بالوں کی سفیدی کو بدلنے اور اسے خضاب لگانے کی ترغیب دی گئی ہے ،ان میں مہندی ،کتھم اور صفرہ(زردی) کا تذکرہ ہے۔لیکن سیاہ خضاب سے منع کیا گیا ہے...