الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عدالتِ صحابہؓ کے اجماع پر روافض کی فکری گمراہی کا پردہ فاش
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
روافض کے متعصب افراد، خصوصاً اسحاق جھالوی جیسے جاہل، صحابہ کرام کی عدالت پر زبان درازی کر کے اپنی گمراہی کا کھلم کھلا اظہار کرتے ہیں۔ اس شخص کا یہ کہنا کہ صحابہ کرام روایت حدیث میں عادل ہو سکتے ہیں، لیکن دیگر...