الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ
ایک بھائی نے اس روایت کی صحت کے بارے پوچھا ہے..
دوسروں کی عورتوں سے دور رہو تمہاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی اور اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو تمہاری اولاد بھی تم سے حسن سلوک کرے گی.
مستدرک
7258
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اس حدیث کی تحقیق درکار ہے
' لوگوں کی عورتوں کو پاک دامن رہنے دو تمہاری عورتیں پاک دامن رہیں گی ۔ اپنے والدین کے ساتھ اچھا سلوک کیا کرو تمہارے بیٹے تمہارے ساتھ اچھا سلوک کریں گے اور جس کے پاس اس کا بھائی معذرت کرنے کے لئے آیا تو اسے چاہیے کہ اپنے بھائی کو معاف کر...