الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
( تحریر از ابو حسن ، میاں سعید )
ولایت کی دلیل فقط ایک ہے اور وہ سیدالاولین و الاخرین ﷺ کی غلامی میں ہے، جو جتنا انکی متبرک و مطہر سنت ﷺ کے قریب ہوا وہ بڑا ولی ہوا،جو جتنا ان کی ذات اورانکی متبرک و مطہر سنت ﷺ میں فنا ہوا، وہ اتنا ہی مقرب بارگاہ الٰہی ہوا
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ...
وحدت_الوجود.
جس کو انگریزی میں پینتھیزم اور ینیٹی آف ایگزیسٹنس کہتے ہیں .
.
.
لغت کی کتابوں میں اسے صوفیس کی اصطلاح کہا گیا جس کا معنی ہوتا ہے کہ بندہ اور معبود ایک ہی وجود ہیں اور مخلوق خالق ہی کی مختلف شکلیں ہیں .
.
.اب خاکسار چاہتا تو لغت کی کتابوں سے سکین دیتا لیکن ملا یاسر کی باتوں پر یقین...