الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،
اس کورونا کے دور میں ہم بعض افراد نے ایک ساتھی کے گھر میں با جماعت نماز جمعہ ادا کی-
اب سوال یہ ہے کی بعض الناس نے کہا کے ایسی جگہ جہاں پانچ وقت کی نمازیں نہیں ہوتی ہے وہاں نماز جمعہ نہیں ہوتی- کیا یہ بات واقع صحیح ہے- مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں-
کیا آپ اس سال حج کا ارادہ رکھتے تھے؟
عبد الرحمن عالمگیر
کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کر رکھا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی معمولات زندگی میں کافی تغیرات واقع ہوئے ہیں۔ خصوصاً بین الممالک تعلقات اور حج و عمرہ کا نظام رکا ہوا ہے۔ وہ لوگ جو اس سال حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے تھے انہیں مجبوراً اپنا...
کورونا وائرس کی وبا
اور مثبت سوچ و مثبت رویہ
بندۂ مومن کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ حالات چاہے کتنے ہی مخدوش کیوں نہ ہو، وہ مثبت سوچ رکھتا ہے اور دانائی کے ساتھ خیر و بھلائی کی راہ نکالنے کی کوشش کرتا ہے۔
بندۂ مومن انتہائی مشکل حالات میں بھی مایوسی، ناامیدی اور منفی سوچ کا شکار نہیں ہوتا ہے۔...
بس چند دنوں کی بات ہے۔
ان شاء اللہ ! کورونا چلا جائے گا۔
لیکن اس عرصے کے میں کیا گیا ہمارا اعمال ہمیشہ کیلئے باقی رہے گا۔
کورونا ایک وبائی مرض ہے۔ ہمیں اس سے جتنا احتیاط کرنے کی ضرورت ہے، بے شک ہم کریں۔ لیکن اس سے زیادہ ہمیں اپنے رب کو راضی کرنے کی فکر کرنی چاہئے۔ اس وبا کی وجہ کر آج ہم سب اپنے...
ایک اور وبا
انسان آگاہ (informed) رہنا چاہتا تاکہ وہ اپنا فائدے کی سوچے اور عمل کرے۔ لیکن انسانی ذہن محدود ہے اور محدود انفارمیشن (معلومات) ہی وہ برداشت کر سکتا ہے۔ حد سے زیادہ انفارمیشن انسانی ذہن پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، جس کی وجہ کر انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کم جاتی ہے۔
آج کل لاک...
اللہ کی قدرت
اللہ تعالی نے خالی آنکھوں نظر نہ آنے والے ایک وائرس بھیج کر
۔ ساری دنیا سے زنا کاری کو روک دیا
۔ ساری دنیا سے لواطت روک دیا
۔ ساری دنیا میں شراب نوشی کے اڈے بند اور اکٹھے بیٹھ کر شراب نوشی بند کروا دیا
۔ ساری دنیاں کے نائٹ کلب، ڈانسنگ کلب، لواطت والے میل کلب میں عریانیت و بے حیائی...
کورونا سے بچنے کا نشخہ
ہم چاہے جتنا اپنے دل کو بہلاوا دیں لیکن میڈیا نے کورونا وائرس کا جو خوف ہمارے دلوں میں بیٹھا دیا ہے اسے نکالنا ممکن نہیں۔ کورونا وائرس دنیا والوں کیلئے ایک سزا ایک قہر الٰہی ہے اور پوری دنیا پر یہ وبا پھیل رہا ہے۔ ہمارے اپنے گناہوں کا نتیجہ ہے۔ ہم سب ہی گناہ گار ہیں۔ گناہ...
آج خوف کا عالم ہے۔
ساری دنیا پر خوف مسلط ہے۔
اسکول، کالج یونیورسیٹیاں بند ہیں۔
سڑکیں سنسان ہیں، بازاریں ویران ہیں۔
مستیاں رنگ ریلیاں سب ماندہ پڑ گئی ہیں۔
لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔
میرے رب کی صرف ایک چھوٹی سی مخلوق نے،
کورونا وائرس نے دنیا والوں کو خوف مبتلا کر دیا ہے۔
ذرا سوچئے اور...